ETV Bharat / state

Viral Video پولیس اسٹیشن میں دلت نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی، ویڈیو وائرل

ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک پولیس اسٹیشن میں دلت نوجوان کو پولیس افسر نے پتلون اتروا کر بے رحمی سے بیٹا۔ جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔Dalit youth brutally beaten up in police station

دلت نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی
دلت نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی
author img

By

Published : May 30, 2023, 11:19 AM IST

Updated : May 30, 2023, 2:09 PM IST

پولیس اسٹیشن میں دلت نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی

بدایوں: 'اتر پردیش پولیس آپ کی خدمت کے لیے تیار' آپ نے یوپی کے ہر تھانے کے باہر یہ نعرہ لکھا دیکھا ہوگا، لیکن کئی بار متاثرین کے ساتھ پولیس اہلکار ایسی بدتمیزی کرتے ہیں، جس سے پورے محکمے کی امیج خراب ہو جاتی ہے۔ تازہ ترین معاملہ ضلع کے وزیر گنج تھانہ علاقے کی باگرین پولیس چوکی سے متعلق ہے۔ یہاں پولیس چوکی کے احاطے میں ہی ایک دلت نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی کی گئی۔ جب متاثرہ شکایت لے کر پولیس چوکی پہنچا تو چوکی انچارج نے متاثرہ کو بیلٹ سے مارا ۔ اس دوران موقع پر موجود ایک شخص نے واقعے کی ویڈیو بنا لی، جو اب سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ویڈیو بدایوں کے سیسایا گاؤں کا بتایا جا رہا ہے۔ سیسایا ساکن پنٹو جاٹاو کے بیٹے نندرام کا اپنے بھائی سے کسی بات پر جھگڑا ہوا۔ وہ شکایت لے کر کارروائی کی امید میں پولیس چوکی پہنچ گیا۔ ہاف پینٹ اور بنیان میں یہاں بیٹھے کانسٹیبل کا دماغ پہلے ہی گرم تھا۔ اس کے بعد بغیر کچھ پوچھے وہ بیلٹ ہاتھ میں لے کر اس پر ٹوٹ پڑا۔ اس دوران اس نے بے رحمی سے متاثرہ پر لاتعداد ضربیں برسائیں جو وائرل ویڈیو میں بھی واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس دوران انسپکٹر کو متاثرہ کے ساتھ بدسلوکی کرتے بھی دیکھا گیا۔

مزید پڑھیں:۔ Dalit Soldier Beaten up شادی میں گھوڑے پر بیٹھنے کی وجہ سے دلت فوجی کی پیٹائی

اسی دوران متاثرہ نے انسپکٹر پر رشوت لینے کا الزام لگاتے ہوئے مار پیٹ کے دوران پتلون اتاروائی۔ اس نے کہا کہ لو انسپکٹر جی ٹھیک سے مارو ، ان پٹوں کا سے ہوگا، جتنے پیسے لیے ہیں اتنی پٹائی تو پڑنی چاہئے۔' دوسری طرف اس کیس کی ویڈیو بنتی دیکھ کر انسپکٹر سشیل کمار وشنوئی بھی منہ چھپا کر اپنے کمرے کی طرف بھاگے۔ اب یہ پورا واقعہ محکمہ پولیس سے لے کر پورے علاقے میں بحث کا موضوع بن گیا ہے، حالانکہ اس معاملے میں کسی بھی پولیس افسر کا بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Last Updated : May 30, 2023, 2:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.