ETV Bharat / state

بارہ بنکی : سیلینڈر بھرا ٹرک نہر میں گرا - حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں ایک گیس سیلینڈر سے بھرا ٹرک نہر میں گر گیا۔

بارہ بنکی : سیلینڈر بھرا ٹرک نہر میں گرا

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 1:17 PM IST

ٹرک میں رکھے سیلینڈر خالی تھے اسی لیے کوئی بڑا حادثہ پیش نہیں آیا۔

اس حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ غوطہ خوروں کی مدد سے تمام سیلینڈر باہر نکال لیے گئے ہیں۔

بارہ بنکی : سیلینڈر بھرا ٹرک نہر میں گرا

معاملہ فتح پور تحصیل کے جرکھا گاؤں کے پاس کا ہے۔ یہاں صبح صورتگنج کی آستھا انڈین گیس سروس سے خالی سیلینڈر سے بھری ٹرک اچانک کا جرکھا گاؤں کے پاس توازن بگڑ گیا اور ٹرک شاردا سہایک نہر میں گر گیا۔

ٹرک کے نہر میں پلٹتے ہی سیلینڈر نہر میں بہنے لگے۔ موقع پر پولیس اور غوطہ خور پہنچے اور کافی مشقت کے بعد تمام سیلینڈر کو باہر نکالا۔

اس حادثہ میں کوئی بھی شخص زخمی نہیں ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.