ETV Bharat / state

بنارس ڈی ایم کی انوکھی پہل، سائیکل ریلی سے عوام کو بیدار کیا

author img

By

Published : Dec 6, 2020, 8:44 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بنارس کے سگرااسٹیڈیم سے آج صبح ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوشل راج شرما نے سائیکل ریلی کا افتتاح کیا۔ جس میں ہزاروں طلباء وطالبات نے شرکت کی۔

cycle-rally-to-create-awareness-in-banaras
بنارس ڈی ایم کی انوکھی پہل، سائیکل ریلی سے عوام کو بیدار کیا

ڈی ایم کوشل راج شرما نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بنارس کی سڑکیں کی تنگ ہیں اس لیے بنارس کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ سائیکل کا استعمال کریں۔ جس سے نہ صرف فضائی آلودگی میں کمی واقع ہوگی بلکہ جسمانی ورزش کے لیے بھی کافی مفید ہے۔

انہوں نے کہا کہ سائیکل چلانے سے نہ صرف انسان اپنا پیسہ بچا سکتا ہے ۔بلکہ جسمانی صحت کے اعتبار سے بھی مضرب عمل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ لوگ سائیکل چلانے کی جانب متوجہ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کہ یہ بیداری مہم جاری رہے گی اور کوشش یہ ہوگی کہ میراتھن سطح پر مقابلہ جاتی ریلیاں منعقد کرائی جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلباء و طالبات اس میں شرکت کر سکیں اور سائیکل چلانے کی جانب عوام کا زیادہ سے زیادہ رجحان ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.