ETV Bharat / state

مرادآباد: سائبر کرائم کرنے والا ملزم گرفتار

معاملے کا خلاصہ کرتے ہوئے اے ایس پی کلدیپ سنگھ نے بتایا کہ امیزون کمپنی میں پکڑا گیا ملزم وشال چودھری کمپنی میں کام کر چکا ہے۔ اس کے پاس کمپنی کی سبھی میلوں کے پاسورڈ موجود تھے۔'

مرادآباد: سائبر کرائم کرنے والا ملزم گرفتار
مرادآباد: سائبر کرائم کرنے والا ملزم گرفتار
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 7:41 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد پولیس لائن میں اے ایس پی کلدیپ سنگھ نے سائبر کرائم کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر جیل بھیج دیا۔

مرادآباد: سائبر کرائم کرنے والا ملزم گرفتار

سائبر کرائم کے معاملے کا خلاصہ کرتے ہوئے اے ایس پی کلدیپ سنگھ نے بتایا کہ 'ایم ایم لاجسٹک کمپنی کے مینیجر ہریندر نے ایس ایس پی پربھاکر چودھری کو ایک درخواست دے کر شکایت کی تھی کہ امیزون کمپنی کے ذریعہ کسٹمر کو بھیجا گیا مال اور پیسہ بیچ میں ہی غائب ہو جاتا ہے۔'

معاملے کا خلاصہ کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ امیزون کمپنی میں پکڑا گیا ملزم وشال چودھری کمپنی میں کام کر چکا ہے۔ اس کے پاس کمپنی کی سبھی میلوں کے پاس ورڈ موجود تھے۔'

واضح رہے کہ 'پکڑے گئے ملزم کے کھاتے سے سات لاکھ پچاس ہزار روپیہ سیز کئے گئے ہیں۔ اس کے پاس سے ایک ایپل فون اور سات الگ الگ کمپنیوں کے سیم بھی برآمد کئے گئے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.