ETV Bharat / state

Wasim Rizvi Wants to Spread Anarchy: 'ملعون وسیم رضوی ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں'

بریلی کے ضلع مجسٹریٹ District Magistrate کو میمورنڈم دیتے ہوئے مولانا صہیب رضا خان نے کہا کہ وسیم رضوی Cursed Wasim Rizwi کھلے عام ہمارے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کرکے مسلمانوں کی دل آزاری کر رہا ہے۔ اس کی کتاب ملک میں آگ لگانے والی ہے۔ اس کی کتابوں کو ضبط کرکے ان پر پابندی عائد کی جائے اور اسے فوراً گرفتار Wasim Rizwi must be arrest کیا جائے۔

ملعون وسیم رضوی ملک میں انارکی پھیلانا چاہتا ہے

author img

By

Published : Dec 2, 2021, 11:02 PM IST

اترپردیش کے بریلی میں درگاہ اعلیٰ حضرت Dargah Aala Hazrat سے وابستہ مسلم تنظیموں Muslim Organizations کے عہدے داران نے ایک وفد کی شکل میں جمعرات کے روز مشترکہ طورپر ملعون وسیم رضوی کی ناپاک کتاب پر پابندی عائد کرنے اور اس کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں تنظیموں کے عہدے داران نے ایک میمورنڈم ضلع مجسٹریٹ کے سپرد کیا۔اس وفد میں شہزادہ تحسین ملت انجینیئر صہیب رضا خان، رضا اکیڈمی کے سربراہ الحاج محمد سعید نوری، مولانا ڈاکٹر محمد شہاب الدین رضوی اور مولانا محمد عباس رضوی شامل تھے۔

بریلی کے ضلع مجسٹریٹ کو میمورنڈم دیتے ہوئے مولانا صہیب رضا خان نے کہا کہ وسیم رضوی کھلے عام ہمارے نبئ کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کرکے مسلمانوں کی دل آزاری کر رہا ہے اور اس کی کتاب ملک میں آگ لگانے والی ہے۔ اس کی کتابوں کو ضبط کرکے اس پابندی عائد کی جائے اور اسے فوراً گرفتار کیا جائے۔

ملعون وسیم رضوی شان رسالت میں مسلسل گستاخی کے ذریعہ مسلمانوں کو مشتعل کرکے ملک میں فساد برپا کرنے کی دہانے پر ہے۔ یہ شخص بھارت کے لئے بہت بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ وسیم رضوی چند بھگوا دھاری غنڈوں کے ساتھ ملکر بھارت کے امن وسکون کو غارت کرنے پر آمادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وسیم رضوی کو یو اے پی اے کے تحت سزا دی جائے: واصف حسین شیخ

رضا اکیڈمی کے جنرل سکریٹری الحاج محمد سعید نوری نے کہا کہ مسلمان بہت صبر سے کام لے رہا ہے۔ وطن کا ہر مسلمان نہیں چاہتا کہ بھارت کا امن و سکون غارت ہو۔ بدامنی کا ماحول پیدا ہو۔ مگر شیطان وسیم لعنتی بار بار مسلمانوں کو چڑھانے کی خاطر مسلسل توہینِ رسالتﷺ کے جرم کا ارتکاب کر رہا ہے۔

جس کی وجہ سی ملک بھارت کا ہی مسلمان نہیں، بلکہ دنیا بھر کے مسلمان سخت برہم ہیں۔ خدشہ اس بات کا بھی کیا جا رہا ہے کہ وسیم رضوی کسی بیرونی تخریب پسند ایجنسی کا آلہ کار بن گیا ہے اور مسلسل ان کے اشارے پر بھارت میں مذہبی نفرت پھیلا کر اور شان رسالت میں گستاخی کرکے ملک کو توڑنے کی سازش Conspiracy to break up the country کر رہا ہے۔

لعنتی وسیم رضوی کی وجہ سے ملک کی سالمیت کو خطرہ لاحق ہے Threat to the country's integrity۔ رضا اکیڈمی کا مطالبہ ہے کہ ملک کی خفیہ ایجنسیاں اس کی سخت ترین انکوائری کریں۔ ضرور وسیم رضوی ان تخریبی سرگرميوں کی وجہ سے شک کے گھیرے میں ہے۔ڈاکٹر شہاب الدین رضوی نے کہا کہ اس سے قبل بھی کچھ درندہ صفت لوگ سستی شہرت کی خاطر رسالت مآبﷺ، اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بناکر ملک میں تشدد پرپا کرکے جھوٹی شہرت حاصل کر چکے ہیں۔

جیسے تسلیمہ نسرین، سلمان رُشدی وغیرہ، جس کے نتیجے میں قتل وغارت، خون خرابہ اور زبردست فساد بھارت میں ہوچکا ہے۔ لوگوں کے بچے یتیم ہو گئے، عورتیں بیوہ ہو گئیں، ہزاروں کے گھر اجڑ گیے۔ ملک کی کروڑوں کی املاک جل کر راکھ ہوچکی ہیں اور بھارت کا نام پوری دنیا میں خراب ہوگیا۔ وسیم لعنتی کچھ ایسا ہی کھیل کھیل رہا ہے، تاکہ بھارتی حکومت کی شبیہ اندرون ملک اور دنیا میں خراب ہو جائے اور بیرون ممالک کےلوگ یہ باور کر لیں کہ مودی کی سخت گیر ہندوتو وادی حکومت کی شہ پر بھارت کے مسلمانوں پر، اسلام پر، ان کے پیغمبر پرتنقید کروا رہی ہے۔ مگر لعنتی وسیم رضوی اسلام، پیغمبر اسلام، قرآن اور مسلمانوں کونشانہ بناکر حکومت کی محنتوں پر پانی پھیرنے کا تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔

وسیم رضوی کی ناپاک سازشوں سے پتہ چلتا ہے کہ یہ شیطان صفت دیش دروہی وسیم رضوی چند بھگوا آتنک وادیوں کے ساتھ ملکر حکومت کو بدنام کرنے پر تلا ہوا ہے اور ملک میں انارکی پھیلانا چاہتا ہے۔ جس سےصاف ظاہر ہے کہ بھارت کو آگے بڑھتا دیکھ کر کچھ ممالک وسیم رضوی جیسے لوگوں کو استعمال کرکے ملک میں مذہبی تشدد بھڑکانے کا گھناونا مذموم حرکت کر رہے ہیں۔ حکومت کی خفیہ ایجنسیاں اس طرف نہایت باریکی سے چھان بین کریں اور فوراً وسیم رضوی کو گرفتار کرکے سخت تفتیش کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.