ETV Bharat / state

وارانسی: کورونا وائرس کے پیش نظر چارعلاقوں میں کرفیو نافذ - لاک ڈاؤن

اترپردیش کے شہر وارانسی میں کورونا وائرس سے متاثر ایک شخص کی موت اور دو دن میں 4 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ضلع انتظامیہ نے چار علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔

curfew imposed in four areas of varansi uttar pradesh
وارانسی میں کورونا وائرس کے پیش نظر چار علاقوں میں کرفیو نافذ
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 9:23 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع وارانسی کے روہنیا کے گنگاپور کے بھول پور سمیت مدن پورہ اور لوہتا میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس کی تصدیق ضلع مجسٹریٹ کول راج شرما نے کی ہے۔

curfew imposed in four areas of varansi uttar pradesh
وارانسی میں کورونا وائرس کے پیش نظر چار علاقوں میں کرفیو نافذ
واضح رہے کہ وارانسی میں دو دن میں 4 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ کورونا وائرس سے ایک شخص کی موت بھی ہو چکی ہے۔ اس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے سخت ایکشن لیتے ہوئے چار علاقوں میں کرفیو نافذ کیا ہے اور سبھی کو گھروں میں رہنے کی ہدایت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.