ETV Bharat / state

Double Murder Case دہرے قتل معاملے میں دو ملزمان گرفتار - سنسنی خیز قتل

ضلع میرٹھ میں پولیس نے ہوئے دہرے قتل معاملے میں ملوث دو ملزمان کو انکاونٹر کے بعد گرفتار کرلیا۔ اس معاملے میں ملوث دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔

دہرے قتل معاملے میں دو ملزمان گرفتار
دہرے قتل معاملے میں دو ملزمان گرفتار
author img

By

Published : Jul 25, 2023, 5:10 PM IST

دہرے قتل معاملے میں دو ملزمان گرفتار

میرٹھ:ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں گزشتہ 23 جولائی کو دو نوجوانوں کو سرے عام گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا. سنسنی خیز قتل کی یہ واردات محلے میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے قید ہو گئی تھی. لایؤ قتل کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد میرٹھ پولیس نے بھی اس معاملے میں درج ایف آئی آر کی بنیاد پر فوری کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ رات دو ملزمان کو پولیس مٹھ بھیڑ کے بعد گرفتار کر لیا اور باقی کی بھی شدت سے تلاش جاری ہے۔

در اصل یہ معاملہ ہے میرٹھ کے ہستنا پور علاقے کے مخدوم پور کالونی کا جہاں گزشتہ 23 جولائی کو اروند اور سریندر نام کے دو شخص کو اس وقت بدمعاشوں نے گولیوں کا نشانا بنایا جب وہ ای رکشا میں بیٹھ کر دوائیاں لینے جا رہے تھے. دونوں نوجوانوں کو بدمعاشوں نے گھیر کر سرے عام گولیوں سے بھون ڈالا. جس کا ویڈیو پاس ہی میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ATS Uttar Pradesh اے ٹی ایس نے علی گڑھ سے 17 روہنگیا مسلمانوں کو حراست میں لیا

پولیس کے مطابق شروعاتی جانچ میں پتہ چلا کہ گیتا نام کی خاتون نے اپنے شوہر کی موت کے بعد اروند نام کے شخص سے شادی کر لی تھی جس پر گیتا کے سسرال کے لوگوں کو اعتراض تھا یہاں تک کے گیتا کا ایک بیٹا بھی اس شادی کے خلاف تھا جس کی وجہ سے اس قتل کی واردات کو انجام دیا گیا. پولیس اب باقی ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لینے کا دعویٰ کر رہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.