ETV Bharat / state

مئو: ترقیاتی کاموں میں بدعنوانی کا سنگین الزام - بدعنوانی کا الزام

مئو کے نصف درجن سے زائد کاؤنسلرز نے میونسپل کاؤنسل کے ترقیاتی کاموں میں بدعنوانی کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔

مئو: میونسپل کاؤنسل میں بد عنوانی کا سنگین الزام

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 5:33 PM IST

کاؤنسلرز کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں میں طے شدہ معیار کو در کنار کر دیا گیا ہے۔ کنٹریکٹرز کی نگرانی بھی نہیں کی جا رہی ہے۔ کاؤنسلرز نے ضلع مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم ارسال کیا ہے۔

مئو: ترقیاتی کاموں میں بدعنوانی کا سنگین الزام

کاؤنسلرز نے بدعنوانی کے سنگین الزامات کی تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے ایک کاپی اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی ارسال کی ہے۔ کاؤنسلرز نے اپنے وارڈ میں بغیر ترقیاتی کام کیے کروڑوں روپے کی بدعنوانی کا الزام عائد کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.