ریاست اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی ہو رہی ہے، ریاست میں آج 3946 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 54 لوگوں کی موت ہوئی ہے، اگر موت کی بات کریں تو کئی ہفتوں کے بعد اتنی کم اموات ہوئی ہے۔
ریاست میں اب تک 3 لاکھ 51 ہزار 966 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
لکھنؤ سے 46,946
کانپور سے 21,616
پریاگ راج میں 16,684
گورکھپور سے 13,881
غازی آباد سے 12,545
وارانسی میں 12007
نوئیڈا سے 11,863
بریلی میں 8,837
میرٹھ میں 7678
مراد آباد سے 7,325
علی گڑھ میں 7,383
آگرہ سے 5036
جونپور سے 4,546
اس کے علاوہ دیگر اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے ریاست میں اب تک 5,917 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 718
کانپور شہر میں 671
پریاگ راج میں 279
وارانسی میں 263
گورکھپور میں 257
میرٹھ میں 252
مراد آباد میں 144
بریلی میں 138
آگرہ میں 128
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 49112 ہیں،
لکھنؤ میں 6,236
کانپور میں 3,031
پریاگ راج میں 2,614
میرٹھ میں 2,227
وارانسی میں 2,142
غازی آباد میں 1,965
بریلی میں 1,569
اس کے علاوہ دیگر اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔