ETV Bharat / state

کورونا: اتر پردیش میں 607 نئے معاملے، 19 اموات - یوپی محکمہ صحت کا اعداد و شمار

محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق 'ریاست میں اب تک 21549 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 649 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔'

کورونا: اتر پردیش میں 607 نئے معاملے، 19 کی موات

author img

By

Published : Jun 28, 2020, 1:32 PM IST

ریاست اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ریاست میں آج 607 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 19 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق 'ریاست میں اب تک 21549 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 649 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ وہیں صوبے میں اب تک 14215 مریضوں کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 649 موت ہوئی ہے۔

آگرہ میں 89

میرٹھ میں 79

کانپور شہر میں 44

غازی آباد میں 50

علی گڑھ میں 22

فیروز آباد میں 23

مراد آباد میں 19

لکھنؤ میں 18

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

وہیں سی ایم ہیلپ لائن کے ملازمین بھی کووڈ 19 کے شکار ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ کئی پولیس اہلکار بھی کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.