ETV Bharat / state

کورونا وائر سے بچنے کے لیے احتیاط ضروری: ارشد مدنی

author img

By

Published : Mar 24, 2020, 2:33 PM IST

سہارنپور کے دیوبند میں، جمعیة علما ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ کورونا مرض سے بچنے کے لیے سب سے پہلا قدم احتیاط ہے

Coronavirus safety measures
کورونا وائر سے بچنے کے لئے احتیاط ضروری

مولانا ارشد مدنی نے اپنی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے سب سے مفید عمل احتیاط اور صاف صفائی کا خیال رکھنا ہے۔

کورونا وائر سے بچنے کے لیے احتیاط ضروری

انہوں نے کہاکہ اس وبا کی وجہ سے دنیا کے سپرپاور ملک امریکہ میں برا حال ہے وہیں ہمارے ملک کےلیے بھی ایک بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔

ارشد مدنی نے کہا کہ اگر حالات انتہائی ابتر ہوجائیں تو مسجدوں سے اذان دیں اور امان کے ساتھ کچھ لوگ ہی نماز ادا کریں اور جہاں حالات بہتر ہیں وہاں حسب معمول نماز ادا کی جاسکتی ہے۔

انہوں نے لوگوں کو گھروں میں ہی نماز ادا کرنے کی تلقین کی کیونکہ یہ مہلک مرض متعددی ہے جس سے سماج کو کافی نقصان ہوسکتا ہے۔

ارشد مدنی نے کہا کہ مسلمانوں ملک کو اس خطرناک وبا سے پاک کرنے کےلیے مسلمانوں کو ہرممکن کوشش کرنی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.