ETV Bharat / state

نوئیڈا :کورونا کے تین نئے معاملے - The number of Corona victims in Gautam Budh Nagar is increasing day by day

نوئیڈا میں کورونا کے تین نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔جس کے بعد اب ضلع میں مثبت مریضوں کی تعداد بڑھ کر کل 137 ہوگئی ہے

نوئیڈا :کورونا کے تین نئے معاملے
نوئیڈا :کورونا کے تین نئے معاملے
author img

By

Published : Apr 29, 2020, 7:25 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ضلع انتظامیہ کے جانب سے ملی جانکاری کے مطابق، آج نوئیڈا میں کورونا مثبت مریضوں کے 3 نئے کیسز پائے گئے ہیں۔جس کے بعد اب ضلع میں مثبت مریضوں کی تعداد 137 ہوگئی ہے۔ تاہم راحت کی بات یہ ہے کہ جہاں ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے تو دوسری جانب مریض بھی بڑی تعداد میں ٹھیک ہورہے ہیں۔

نوئیڈا :کورونا کے تین نئے معاملے
نوئیڈا :کورونا کے تین نئے معاملے
جانکاری کے مطابق آج جے جے کالونی سیکٹر 8 نوئیڈا سے 2 خواتین میں کورونا مثبت پائی گئی ہے، جس میں 1 خاتون 52 سال کی ہے جبکہ دوسری لڑکی 23 سال کی ہے۔ اور ایک 55 سالہ شخص سیکٹر 122 سے سامنے آیا ہےگریٹر نوئیڈا میں اب تک 50 ہاٹ اسپاٹ علاقوں کی نشاندہی کی جاچکی ہے۔ جس میں ریڈ زون میں 24 ، اورنج زون میں 10 اور گرین زون میں 16 ہاٹ اسپاٹ شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.