ETV Bharat / state

اترپردیش: 880 افراد کی جانچ رپورٹ منفی - کل 20 مریضوں کی کورونا تصدیق ہوئی ہے

بستی میں کورونا وائرس کی جانچ کے لئے بھیجے گئے نمونوں میں 880 افراد کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

اترپردیش: 880 افراد کی جانچ رپورٹ منفی
اترپردیش: 880 افراد کی جانچ رپورٹ منفی
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 6:53 PM IST

اترپردیش کے ضلع بستی میں کورونا وائرس کی جانچ کے لئے بھیجے گئے نمونوں میں 882 افراد کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آشوتوش نرنجن نے جمعرات کو بتایا کہ بی آر ڈی میڈیکل کالج سے 882 افراد کی جانچ رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں سبھی افراد کی رپورٹ منفی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 'ابھی تک 298 نمونوں کی جانچ رپورٹ کا انتظار ہے۔ ضلع سے 1180 افراد کے نمونے جانچ کے لئے بھیجے گئے تھے۔'

اترپردیش: 880 افراد کی جانچ رپورٹ منفی
اترپردیش: 880 افراد کی جانچ رپورٹ منفی

انہوں نے کہا کہ 'ضلع میں حالات پوری طرح سے کنٹرول میں ہے اب تک کل 20 مریضوں کی کورونا تصدیق ہوئی ہے۔ ان میں سے ایک مریض کی گذشتہ دنوں بی آر ڈی میڈیکل کالج میں علاج کے دوران موت ہوگئی تھی۔ متوفی کے کنبے کے چار دیگر افراد جو کووڈ۔19 سے متاثر تھے ان کی دوسری اور تیسری رپورٹ بھی منفی آئی تھی۔انہیں اب اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.