ETV Bharat / state

Advisory and Helpline Issued for Noida Schools: نوئیڈا کے اسکولوں میں کورونا کے بڑھتے کیسز، ایڈوائزری اور ہیلپ لائن جاری - سی ایم او سنیل کمار نے اڈوائزری جاری کی

موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق کل 33 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 8 نئے طلباء کورونا پازیٹیو ہو گئے ہیں۔ ایکٹو کیسز کی تعداد 90 ہو گئی ہے۔ جن کا علاج کیا جا رہا ہے۔ Advisory and Helpline Issued for Noida Schools

نوئیڈا کے اسکولوں میں کورونا کے بڑھتے کیسز، ایڈوائزری اور ہیلپ لائن جاری

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 11:05 PM IST

اتر پردیش کے نوئیڈا کے اسکولوں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ تین دنوں میں 5 سے زیادہ اسکولوں میں 32 طلباء اور اساتذہ کورونا سے مثبت آئے ہیں۔ اس کے پیش نظر محکمہ صحت نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔حالانکہ اب بھی شہر کے معروف اسکول ان معاملوں کو چھپا رہے ہیں۔ Advisory and Helpline Issued for Noida Schools

نوئیڈا کے اسکولوں میں کورونا کے بڑھتے کیسز

سی ایم او سنیل کمار نے ایڈوائزری میں کہا ہے کہ اگر کسی اسکول میں طلباء میں نزلہ، زکام، بخار یا کورونا کی علامات ظاہر ہوں تو فوراً محکمہ صحت کو مطلع کریں۔ اس کے لیے محکمہ کو ہیلپ لائن نمبر 1800492211 اور cmogbnr@gmail.com پر اطلاع دی جائے تاکہ طلباء اور اساتذہ کو بروقت مناسب علاج فراہم کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ اسکول انتظامیہ اس معاملے کی جانکاری نہیں دے گا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Student, Teacher Corona Affected: دہلی میں پھر کورونا کی دستک

موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق کل 33 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 8 نئے طلباء کورونا پازیٹیو ہو گئے ہیں۔ ایکٹو کیسز کی تعداد 90 ہو گئی ہے۔ جن کا علاج کیا جا رہا ہے۔ سی ایم او نے ایک بار پھر جانچ اور ٹریسنگ بڑھانے کی ہدایت دی ہے۔
سی ایم او نے کہا کہ ابھی تک محکمہ صحت کو کورونا وائرس کے مریضوں کی کوئی نئی ویرینٹ نہیں ملے ہیں۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ اب ضلع میں فعال مریضوں کی تعداد 90 ہو گئی ہے۔ تمام طلباء اور دیگر مریضوں میں کورونا کی ہلکی علامات پائی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.