ETV Bharat / state

کورونا وائرس: دودھ اور سبزی فروشوں کے نمونے جانچ کے لیے بھیجے گئے

author img

By

Published : May 17, 2020, 10:14 AM IST

اترپریش ضلع مراد آباد میں کورونا انفیکشن کے معاملے مسلسل سامنے آ رہے ہیں جس کے سبب مراد آباد کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے تو وہیں شہر کے بہت سے علاقوں کو ہاٹ اسپاٹ بنا دیا گیا ہے۔ اب تک کورونا انفیکشن کے 147 معاملے سامنے آ چکے ہیں جبکہ کورونا سے 8 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس: دودھ اور سبزی فروشوں کے نمونے جانچ کے لیے بھیجے گئے
کورونا وائرس: دودھ اور سبزی فروشوں کے نمونے جانچ کے لیے بھیجے گئے

رواں ہفتے لکھنؤ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ہاٹ اسپاٹ علاقوں سے تعلق رکھنے والے دودھ کے ڈیری آپریٹر کے ساتھ پھل فروش میں کورونا انفیکشن کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے بعد انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی ہے۔

ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں ضروری سامان کی ڈور ٹو ڈور فراہمی کرنے والے تمام لوگوں کو چیک کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔

ریڈ زون
ریڈ زون

انتظامیہ کے حکم کے بعد محکمہ صحت نے ہاٹ اسپاٹ کے علاقوں میں دودھ کی فراہمی کرنے والے چالیس سے زائد دودھ والوں کو کچہری احاطے میں طلب کیا اور ان کو نمونے جانچ کے لئے بھیجے گئے۔

ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی آفیسر ونود کمار کے مطابق ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں خدمات انجام دینے والے لوگوں کی جانچ ضروری ہے، کیونکہ وہ متاثرہ علاقے میں مستقل گھوم رہے ہیں۔

کورونا کی جانچ
کورونا کی جانچ

ضروری خدمات سے وابستہ افراد شہر کے مختلف علاقوں میں جارہے ہیں، لہذا ان سے یہ انفیکشن پھیلنے کا خطرہ ہے۔

انتظامیہ آئندہ دنوں میں دیگر خدمات میں مصروف افراد کے نمونے جانچ کے لئے بھیجے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.