ETV Bharat / state

رامپور میں کورونا کا قہر عروج پر، متاثرین کی تعداد دو سو سے تجاوز - رامپور کی خبریں

رامپور میں بدھ کے زور 23 افراد کورونا پازیٹیو پائے گئے اور ان مریضوں میں مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین سمیت دیگر علاقوں کے لوگ بھی شامل ہیں۔

http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/29-July-2020/8223840_420_8223840_1596043905715.png

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 11:04 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور ضلع میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ ضلع میں 43 نئے مریضوں کی تصدیق ہونے کے ساتھ متاثرین کی تعداد 207 ہو گئی ہے۔ نئے مریضوں میں مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین کے علاوہ مختلف علاقوں کے لوگ بھی شامل ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 43 نئے مریضوں کی تصدیق ہونے کے ساتھ ساتھ 39 لوگ شفایاب ہوکر اپنے گھر لوٹ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ 19 جولائی کو 631 لوگوں کے نمونے جانچ کے لیے بھیجے گئے تھے جن میں 28 افراد پازیٹیو پائے گئے اور 603 کی رپورٹ منفی بتائی گئی ہے۔

پازیٹیو مریضوں میں مکہ مِل کالونی کے 5، ایکتا وہار کا ایک، سی جے ایم کورٹ کا ایک، بزریہ فتح علی خان کا ایک، کینرا بینک کا ایک، ڈی ایچ او کے دو، ڈی ایچ آر کا ایک، سنیا بھوٹ کا ایک، پنجاب نیشنل بنک کا ایک، چوکی حجیانی کے تین، پرانہ گنج کا ایک، بارہ دری محمود خان کے تین، ضلع ہسپتال کا ایک، کونچہ لالا میاں کا ایک، ساہنی ہسپتال کا ایک، اسطبل کیمپ کے دو مریض شامل ہیں۔

واضح رہے کہ 25 جولائی کو 124 سیمپل جانچ کے لیے بھیجے گئے، ان میں دو ریپیٹ پازٹیو کے علاوہ 65 لوگوں کی رپورٹ منفی آئی جبکہ 15 افراد پازیٹیو پائے گئے۔

اس طرح ضلع میں ایکٹیو مریضوں کی تعداد کم ہوکر 207 رہ گئی ہے۔ جبکہ اس مہلک وبأ کے سبب ضلع میں اب تک 15 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.