ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا وائرس کے 31 نئے کیسز

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کے جی ایم یو کے ذریعہ 1216 افراد کے نمونوں کی جانچ کی گئی جس میں سے کورونا کے 31 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

Corona virus 31 new cases in Uttar Pradesh
اترپردیش میں کورونا وائرس 31 نئے کیسز
author img

By

Published : May 30, 2020, 1:19 PM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کے جی ایم یو کے ذریعہ 1216 افراد کے نمونوں کی جانچ کی گئی جس میں سے کورونا کے 31 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

Corona virus 31 new cases in Uttar Pradesh
اترپردیش میں کورونا وائرس 31 نئے کیسز

یہ تمام مریض اترپردیش کے مختلف اضلاع سے آئے ہیں، ان سب کے نمونے کے جی ایم یو میں مختلف اضلاع کے ذریعہ بھیجے گئے تھے، اس کے بعد اب 31 افراد کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ یہ نمبر درج ذیل ہیں۔

  • لکھنؤ میں 11
  • ایودھیا میں 03
  • سلطانپور میں 01
  • قنوج میں 01
  • کانپور میں 04
  • بارہ بنکی میں 03
  • مرادآباد میں 08

اس کے بعد ایودھیا، سلطان پور، قنوج، لکھنؤ، کانپور، بارہ بنکی، مراد آباد میں ریڈ زون کو یقینی بنایا گیا ہے۔ کورونا کے تمام مریضوں کا لیول-1 کووڈ-19 ہسپتال میں کیا جارہا ہے۔

ان تمام مریضوں کی آمد کے بعد اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 7476 ہوگئی ہے۔ ریاست میں کوارنٹائن مریضوں کی تعداد 9556 ہے۔

اس کے ساتھ ریاست آئسولیشن پر 2936 مریض داخل کیے گئے ہیں۔ وہیں 4410 مریض کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اترپردیش میں کورونا سے 201 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.