اترپردیش کے ضلع بدایوں میں ویکسینیشن کے کے پہلے مرحلے میں میں ضلع کے 5 ویکسینیشن سینٹر پر صحت سے متعلق کارکنان کو ویکسین کی کی پہلی خوراک دی گئی۔
بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں میں ویکسینیشن کے کے پہلے مرحلے میں میں ضلع کے 5 ویکسینیشن سینٹر پر صحت سے متعلق کارکنان کو ویکسین کی کی پہلی خوراک دی گئی۔
ضلع بدایوں میں میں پہلے مرحلے کی شروعات میں کورونا وائرس کے ویکسین کو لینے والے برجیش راؤ مشرا کا کہنا تھا کہ ویکسین لینے کے بعد آدھا گھنٹہ تک روک کر دیکھا گیا یا کہ کوئی تکلیف تو نہیں ہے انہوں نے مزید بتایا کہ مجھے کبھی کو کورونا نہیں ہوا اور ویکسین لینے کے بعد نارمل نہیں محسوس کر رہا ہوں اور مجھے ویکسین کی اگلی خوراک اک 28 ایک دن کے بعد بعد 15 فروری 2021 کو کو دی جائے گی۔
کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے والوں میں سے ایک اجے کمار کا کہنا تھا کہ انہیں بھی ویکسین لینے کے بعد کوئی پریشانی نہیں ہوئی، انہوں نے مزید بتایا کہ ویکسینیشن سینٹر کے اندر سب سے پہلے آئی ڈی کارڈ چیک ہوتا ہے اس کے بعد صحت کارکنان اپنے پاس موجود ریکارڈ سے چیک کرتے ہیں ہیں کہ آئی ڈی کارڈ اور ڈیٹا مماثل و صحیح ہے یا ہیں اس کے بعد ویکسین کا انجیکشن لگایا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تبلیغی جماعت: کورونا مجرم یا مسیحا؟
واضح رہے کہ ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں میں کورونا وائرس کے ویکسینیشن کے پہلے مرحلے کی شروعات میں پورے ضلع بھر میں 5 مراکز قائم کیے گئے ہیں ہیں جن پر 500 افراد کو کورونا وائرس کا ویکسین دیا جائے گا آئے گا. یہ پانچ مراکز راجکیہ میڈیکل کالج، ڈسک میل اسپتال، ڈسٹک فیلیل اسپتال، سی ایچ سی بولی و شیدپور ہیں۔