ETV Bharat / state

میرٹھ میں کورونا ٹیکہ کاری مہم - ہسپتال کی جانب سے متعدد اقدامات

میرٹھ میں کورونا سے تحفظ کے لیے مسلسل ٹیکہ کاری مہم چلائی جارہی ہے، دیہی علاقوں سے پسماندہ طبقہ کے لوگ ویکسینیشن کے لیے بڑی تعداد میں ضلع میرٹھ کے سرکاری ہسپتال پہنچ رہے ہیں۔

میرٹھ میں کورونا ٹیکہ کاری مہم
میرٹھ میں کورونا ٹیکہ کاری مہم
author img

By

Published : Sep 20, 2021, 9:32 PM IST

اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں کورونا سے تحفظ کے لیے مسلسل ٹیکہ کاری کی جارہی ہے، دیہی علاقوں سے پسماندہ طبقہ کے لوگ ویکسینیشن کے لیے بڑی تعداد میں ضلع میرٹھ کے سرکاری ہسپتال پہنچ رہے ہیں۔

ویڈیو

اس کو دیکھتے ہوئے ویکسین کے دوسرا ڈوز لینے والوں کے لیے ضلع محکمہ صحت نے ہفتہ میں دو دن کو مختص کر دیا ہے. جس کی وجہ سے اب سیکنڈ دوز لینے والوں کو باآسانی ٹیکہ لگائی جارہی ہے۔

میرٹھ میں کورونا ٹیکہ کاری مہم
میرٹھ میں کورونا ٹیکہ کاری مہم
اس تعلق سے ویکسینیشن سینٹر کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ ٹیکہ کاری کے لیے اب لوگوں کی بڑی تعداد ویکسینیشن سنٹر پہنچنے لگی ہے جس کو لے کر ضلع ہسپتال کی جانب سے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں۔
میرٹھ میں کورونا ٹیکہ کاری مہم
میرٹھ میں کورونا ٹیکہ کاری مہم

مزید پڑھیں:Corona Update: بھارت میں کورونا کے 30,256 نئے کیسز، 295 اموات درج

وہیں انہوں نے یہ بھی کہا کورونا ٹیکہ کاری مہم میں محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کی محنت اب دیکھنے کو مل رہی ہے، عوام اب خود ہی ویکسینیشن سینٹر پر پہنچ کر ٹیکہ کاری مہم میں حصہ لے رہی ہے، جو مستقبل کے لئے ایک مثبت قدم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.