ETV Bharat / state

Corona Vaccination in Mosques: رامپور کی 122 مساجد میں کورونا ویکسینیشن کیمپ

author img

By

Published : Jan 15, 2022, 11:55 AM IST

کورونا کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے ویکسینیشن میں اب تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ rising case of corona رامپور کی تاریخی جامع مسجد سمیت ضلع کی 122 مساجد میں کورونا ویکسنیشن کیمپ لگائے گئے ہیں جہاں مقامی لوگوں نے بڑی تعداد میں پہنچ کر ویکسین لگوائی۔

Corona Vaccination in Mosques
Corona Vaccination in Mosques

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور کی جامع مسجد سمیت 122 مساجد میں کورونا ویکسینیشن کیمپ کا آغاز ہوا۔ جہاں بڑی تعداد میں لوگوں نے کورونا ویکسین لگوائی۔ Corona vaccination camp in 122 mosques of Rampur

رامپور کی 122 مساجد میں کورونا ویکسینیشن کیمپ

ضلع انتظامیہ رویندر کمار ماندڑ جامع مسجد پہنچ کر ویکسینیشن کا جائزہ لیا اور جن لوگوں نے ابھی تک کورونا ویکسین کی ڈوز نہیں لی ہے ان سے اپیل کی کہ وہ جلد از جلد کورونا ویکسین لگوائیں۔ Rampur District Administration on Vaccination

اس موقع پر انہوں نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'کورونا کے اثرات ابھی کم نہیں ہوئے ہیں بلکہ کئی روز سے اس میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ایسی صورت میں بہت احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ کورونا سے بچنے کے لیے جو کورونا پروٹوکال ہے اس پر بھی تمام لوگ سختی سے عمل کریں۔ بھیڑ بھاڑ والے مقامات پر نہیں جائیں۔ بہت ضروری ہی تو گھر سے باہر نکلیں ورنہ گھر پر ہی رہیں۔'

ضلع مجسٹریٹ نے یہ بھی کہا کہ 'لوگوں کو کورونا ویکسنیشن کی جانب بھی متوجہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں میں کووڈ ویکسین سے متعلق غلط فہمیاں بھی ہیں، افواہوں پر توجہ نہ دیں۔'

اس موقع پر جامع مسجد رامپور کے نائب امام مولانا حسیب احمد Deputy Imam of Jamia Masjid Rampur نے کہا کہ 'ضلع انتظامیہ کی کوشش سے مساجد میں ویکسینیشن کیمپ لگائے ہیں۔ ایک بہت ہی خوش آئند قدم ہے اور امید کی جا سکتی ہے کہ لوگ اب تیزی سے کورونا ویکسین لگوائیں گے۔' Corona Vaccination in Rampur

اس دوران مساجد کو سینیٹائز بھی کیا گیا اور تمام ہی مقتدیوں کو ہدایات دی جا رہی ہیں کہ ماسک لگاکر ہی مساجد میں داخل ہوں۔ Sanitized mosques in Rampur

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.