ETV Bharat / state

اتر پردیش: کورونا کے 5827 نئے مریض - کورونا وائرس

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے سبب ریاست میں 3 لاکھ 49 ہزار 386 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 4,953 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا وائرس
اترپردیش میں کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 1:21 PM IST

ریاست اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ریاست میں رکارڈ 5,827 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 84 لوگوں کی موت ہوئی ہے.

اترپردیش میں کورونا وائرس
اترپردیش میں کورونا وائرس

ریاست میں اب تک 2 لاکھ 76 ہزار 690 مریض ڈسچارج ہوگئے ہیں۔

لکھنؤ سے 34594

کانپور سے 17018

پریاگ راج میں 12487

گورکھپور سے 11286

غازی آباد سے 10146

نوئیڈا سے 9329

مراد آباد سے 5975

جونپور سے 3939

آگرہ سے 3699

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی مریض ڈسچارج کئے گئے ہیں۔

کرونا وائرس سے ریاست میں اب تک 4953 اموات ہوئی ہیں۔

لکھنؤ میں 585

کانپور شہر میں 576

پریاگ راج میں 236

وارانسی میں 223

گورکھپور میں 218

میرٹھ میں 205

بریلی میں 132

مراد آباد میں 131

آگرہ میں 116

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 66874 ہیں۔

لکھنؤ میں 10090

کانپور میں 4744

پریاگ راج میں 3558

وارانسی میں 2109

بریلی میں 1851

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی ایکٹیو کیسز ہیں۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ موت دارالحکومت لکھنؤ میں ہو رہی ہیں، پہلے کانپور اس معاملے میں پہلے نمبر پر تھا لیکن اب لکھنؤ میں سب سے زیادہ 585 اموات ہو چکی ہیں، راحت کی بات یہ ہے کہ ریاست میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے 78 فیصد سے زائد ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.