ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا کے 2067 نئے کیسز

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں دوبارہ سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ ریاست بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2067 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 23 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا کے 2067 نئے کیسز
اتر پردیش میں کورونا کے 2067 نئے کیسز
author img

By

Published : Nov 23, 2020, 10:53 PM IST

اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ ریاست میں تقریبا 5 لاکھ 28 ہزار 847 افراد کورونا مثبت ہو گئے ہیں جبکہ اس وبا سے اب تک 7،582 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں دوبارہ سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ ریاست بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2067 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 23 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

وہیں صوبے میں اب تک 4 لاکھ 97 ہزار 475 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 65،167

کانپور سے 27،961

پریاگ راج میں 24،545

غازی آباد سے 20،329

نوئیڈا سے 20،267

گورکھپور سے 19،144

وارانسی سے 18،077

میرٹھ سے 14،888

بریلی سے 12،227

علی گڑھ سے 9،889

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

#کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 7،582 مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

لکھنؤ میں 965

کانپور شہر میں 765

میرٹھ میں 384

وارانسی میں 365

پریاگ راج میں 345

گورکھپور میں 318

مراد آباد میں 168

آگرہ میں 162

بریلی میں 157

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

# وہیں ریاست بھر میں ایکٹیو کیسز 23،776 ہیں

لکھنؤ میں 3،435

میرٹھ میں 2،217

غازی آباد میں 1،344

نوئیڈا میں 1،302

کانپور میں 1،185

پریاگ راج میں 1،124

وارانسی میں 1،031

گورکھپور میں 374

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی ایکٹیو کیسز ہیں۔

واضح رہے کہ اتر پردیش میں ایک بار پھر کورونا مثبت کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ سے کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی ہو رہی تھی لیکن اب حالات بدل رہے ہیں۔ مثبت اور ایکٹیو کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ڈسچارج کم ہو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.