ETV Bharat / state

نوئیڈا: دو افراد کورونا سے متاثر - کورونا ٹیسٹ میں دو افراد مثبت پائے گئے

دہلی نوئیڈا بارڈر پر محکمہ صحت کی جانب سے کئے جارہے کورونا ٹیسٹ میں دو افراد مثبت پائے گئے۔

نوئیڈا: دو افراد میں کورونا مثبت
نوئیڈا: دو افراد میں کورونا مثبت
author img

By

Published : Nov 25, 2020, 7:32 AM IST

گوتم بدھ نگر: دہلی سے متصل نوئیڈا کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے دہلی نوئیڈا بارڈر پر کورونا کے اینٹیجن ٹیسٹ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ محکمہ صحت کی ٹیم نے آج دو مقامات پر کیمپ لگا کر دہلی سے آنے والے لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا جس میں 2 افراد مثبت پائے گئے۔

ویڈیو

وہیں دہلی سے آنے والے 106 مسافروں کا بوٹینیکل گارڈن میں اینٹیجن ٹیسٹ کیا گیا جہاں مجموعی طور پر 1 شخص کورونا مثبت پایا گیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر ٹکم سنگھ نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دہلی نوئیڈا بارڈر پر مزید اینٹیجن ٹیسٹ کیا جارہا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.