ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا وائرس

اترپردیش میں کورونا کے 82 نئے مریض سامنے آنے کے بعد کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 805 ہوگئی ہے۔ ریاست کے 48 اضلاع کورونا سے متاثر ہیں۔

corona in uttarpardesh
اترپردیش میں کورونا وائرس
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 11:19 PM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

جمعرات کو 82 کورونا کے نئے مریض سامنے آئے ہیں، ان نئے مریضوں کی فہرست: آگرہ میں 167، لکھنؤ میں 100 ، غازی آباد میں 28 ، نوئیڈا میں 92 ، لکھیم پور کھیری میں 4 ، کانپور نگر میں 22 ، مرادآباد میں 21 ، وارانسی میں 9 ، شاملی میں 22 ، جونپور میں 5 ، باغپت میں 5 ہیں۔ میرٹھ میں 15 ، بریلی میں 6 ، بلندشہر میں 12 ، بستی میں 16 ، ہاپور میں 15 ، غازی پور میں 5 ، اعظم گڑھ میں 6 مریض ہیں۔

آگرہ سے 10 ، غازی آباد سے 7 ، نوئیڈا سے 25 ، لکھنؤ سے 6 ، کانپور سے 1 ، شملی سے 1 ، پیلیبھیٹ سے 2 ، لکھیم پور کھیری سے 1 ، مرادآباد سے 1 ، بریلی سے 2 اور میرٹھ اور ہتھرس سے 14 مریض آئے ہیں۔ اب تک 4 مریضوں سمیت 74 افراد صحت مند ہوکر اسپتال سے فارغ ہوچکے ہیں۔

ریاست سے اب تک کل 8738 افراد میں کورونا وائرس جیسی علامات پائی گئی ہے۔ اسی کے ساتھ مجموعی طور پر 21384 نمونے کورونا وائرس کی جانچ کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ جن میں سے 20374 نمونے کی رپورٹیں منفی آئیں۔

ریاست میں 10714 افراد کو ادارہ جاتی قرنطین میں رکھا گیا ہے۔ اسی وقت 51194 افراد نے 28 دن کی مشاہدہ کی مدت پوری کردی ہے۔

ریاست میں اب تک 13 اموات ہوچکی ہیں جن میں میرٹھ ، وارانسی ، بستی ، بلندشہر ، کانپور میں 1 ، مراد آباد میں 2 اور آگرہ میں 5 کورونا وائرس کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.