ETV Bharat / state

مظفرنگر میں کورونا کے 301 نئے کیسز - مظفر نگر میں کورونا کیسز

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع میں 301 مثبت کیسز پائے گئے ہیں۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا ہے اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ نے مزید سختی برتنی شروع کر دی ہے۔

مظفرنگر میں کورونا کے 301 نئے کیسز
مظفرنگر میں کورونا کے 301 نئے کیسز
author img

By

Published : May 17, 2021, 10:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع میں 301 مثبت کیسز پائے گئے ہیں۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا ہے اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ نے مزید سختی برتنی شروع کر دی ہے۔

وہین راحت کی بات یہ ہے کہ محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 516 مثبت مریضوں کو ہسپتال سے چھٹی دے دی ہے۔ ضلع میں اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 4374 رہ گئی ہے۔ وہیں مظفر نگر میں اب تک تقریبا 226 افراد کی کورونا کی وجہ سے موت ہو چکی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کے 2 لاکھ 81 ہزار 386 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 49 لاکھ 65 ہزار 463 ہوگئی ہے، جبکہ اسی عرصہ میں 4 ہزار 104 اموات بھی ہوئی ہے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 74 ہزار 390 تک پہبنچ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.