ETV Bharat / state

نوئیڈا: کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ - کیسز میں مسلسل اضافہ

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آج بھی ضلع میں کورونا کے 200 سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

corona cases continue to rise in noida uttar pradesh
نوئیڈا: کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 8:20 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ یہاں کورونا کے کیسز مسلسل بڑھ ہی رہے ہیں۔

آج بھی ضلع میں کورونا کے دو سو زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو اس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تاہم ضلع کے لیے ایک راحت کی بات یہ ہے کہ ہفتوں سے کسی بھی مریض کی موت نہیں ہوئی ہے۔

corona cases continue to rise in noida uttar pradesh
نوئیڈا میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ

آج بھی 165 مریض کورونا سے صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹے چکے ہیں۔ اس طرح اب تک ضلع میں 8856 افراد صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔

آج کورونا کے 202 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ 2004 مریض اب بھی ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں اور ابھی تک کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 48 پر ہی رکی ہوئی ہے۔ ضلع کے لیے یہ بہت اچھی خبر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.