ETV Bharat / state

سڑک پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے تنازع - مندر کی نئی تعمیر کو لے کر کچھ افراد نے مخالفت کی

بجنور میں ایک مندر کی تعمیر کے معاملے میں تنازع ہوگیا جس کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی۔

سڑک پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے تنازع
سڑک پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے تنازع
author img

By

Published : Feb 22, 2020, 9:01 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:31 AM IST

افسروں کا کہنا ہے کہ مندر کی جگہ کو لے کر کوئی تنازع نہیں ہوا ہے، تحقیقات کی جارہی ہے۔

اترپردیش کے ضلع بجنور کے بڑھا پور علاقے میں مندر کی نئی تعمیر کو لے کر کچھ افراد نے مخالفت کی جس کی وجہ سے موقع معائنہ کرنے کے لیے تمام پولیس افسر و سرکاری افسران موقع پر پہنچ گئی۔

سڑک پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے تنازع

نائب تحصیل دار نے کہا کہ مندر کی زمین کو لے کر کوئی جھگڑا نہیں ہے بلکہ سڑک پر جمع پانی کو لے کر اعتراض کیا گیا تھا۔ کئی افسران موقع پر موجود ہیں تاکہ کوئی تنازع نہ ہوجائے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:31 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.