ETV Bharat / state

Controversial Statements: انتخابات میں بی جے پی کی جیت کے بعد متنازعہ بیانات پر ناراضگی کا اظہار - اترپردیش اسمبلی انتخابات

یوپی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہی جس کے بعد بی جے پی کے لیڈران اور اس کی حامی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے ایک خاص طبقے کو نشانہ بناتے ہوئے متنازعہ بیانات دیئے جارہے ہیں، Controversial Statements After BJP's Victory in Elections جس پر مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے اور اس طرح کے متنازعہ بیان دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا جارہا ہے تاکہ ملک میں امن و امان کو برقرار رکھا جاسکے۔

انتخابات میں بی جے پی کی جیت کے بعد متنازعہ بیانات پر ناراضگی کا اظہارر

author img

By

Published : Mar 15, 2022, 9:58 AM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 میں بھارتی جنتا پارٹی ایک بار پھر سے عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہی اور ایسے میں وہ یوپی میں دوبارہ سرکار بنانے جا رہی ہے اسی خوشی میں اب بی جے پی کے لیڈران اور اس کی حامی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے ایک خاص طبقے کو نشانہ بنایا جا رہا ہے الیکشن میں یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جس طرح سے الیکشن میں 80 اور 20 کی لڑائی بتاتے ہوئے اکثریت کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے وہیں اب پارٹی کے لیڈران اور ہندو تنظیموں کے رہنماؤں نے متنازعہ بیان دینے شروع کر دیے ہیں۔

انتخابات میں بی جے پی کی جیت کے بعد متنازعہ بیانات پر ناراضگی کا اظہار

متنازعہ بیانات کو لیکر صوبہ میں مختلف سماجی تنظیموں کی طرف سے اس طرح کے بیان بازی کی مذمت کی جا رہی ہے تنظیموں کے اراکین کا کہنا ہے کہ بی جے پی اور ان کے حامیوں کی طرف کی جا رہی بیان بازی سے صوبہ میں فرقہ وارانہ ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ساتھ ہی اس طرح کے متنازعہ بیان ملک کی جمہوریت کے لیے بھی ایک بڑا خطرہ ثابت ہوں گے. ضرورت ہے اس طرح کی بیان بازی کرنے والوں پر لگام لگانے کی تاکہ ملک کی سالمیت کو برقرار رکھا جا سکے.

یہ بھی پڑھیں:

یوپی اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد بی جے پی کے لیڈران اور ہندو تنظیموں کی طرف سے دیئے جا رہے متنازعہ بیان کہیں نہ کہیں ملک میں جمہوری نظام کے لیے بھی ایک بڑا خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں ضرورت حکومت کو اس طرح کی بیان بازی کرنے والے افراد پر سخت لگام لگانے کی تاکہ ملک میں جمہوریت کو زندہ رکھا جا سکے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.