ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں حجاب سے متعلق ایک اجلاس منعقد کیا گیا اس اجلاس میں شہر کے معزز شخصیات نے شرکت کی اور اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اس کے ساتھ ساتھ دینی و ملی مسائل پر بھی غور و فکر کیا گیا۔ Consultative Meeting held in Muzaffarnagar Over Hijab Row
مظفر نگر کے لوہییا بازار کے جامع مسجد میں واقع شاہ ولی اللہ اسلامک لائبریری میں آج حجاب اور دینی و ملی مسائل سے متعلق ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اسی اجلاس میں شہر کے معزز شخصیات نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں: OIC on Hijab Controversy: حجاب معاملے پر او آئی سی کا اظہار تشویش
قاری محمد خالد بشیر قاسمی نے کہا کہ مسلمانوں کے حقوق کو دبنے نہیں دیں گے اس کے لیے چاہے ہمیں احتجاج کرنا کیوں نہ پڑے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ آنے والے چند روز میں حجاب سے متعلق خواتین کا ایک اجلاس منعقد کیا جائے گا