ETV Bharat / state

اترپردیش: کانگریس پارٹی اپنی کھوئی ہوئی زمین پانے کی کوشش میں مصروف

اترپردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے حوالے سے تمام پارٹیاں کافی متحرک اور ایکٹیو ہوگئی ہیں۔

کانگریس پارٹی اپنی کھوئی ہوئی زمین پانے کی کوشش میں مصروف

author img

By

Published : Jul 29, 2021, 4:08 PM IST

سیاسی پارٹیاں بی جے پی کی ناکامیوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں مصروف عمل ہیں۔ کانگریس بھی اپنی کھوئی زمین کو حاصل کرنے کے لئے مسلسل جدوجہد کررہی ہے اس سلسلے میں ابھرتے ہوئے نوجوان سیاستداں نوئیڈا نارتھ بلاک کے صدر جاوید خان کافی سرگرم ہیں۔

کانگریس پارٹی اپنی کھوئی ہوئی زمین پانے کی کوشش میں مصروف

وہ اپنی مقبولیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام کو کانگریس کی جانب راغب کرنے میں کامیاب بھی ہورہے ہیں اور کانگریس کو تقویت پہنچارہے ہیں۔ انہوں نے اپنے حلقے نوئیڈا نارتھ بلاک میں درجن سے زائد لوگوں کو کانگریس سے جوڑنے میں کامیابی حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: اعظم خان کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

اس موقع پر جاوید خان نے کہا کہ 'میں پرینکا گاندھی اور ریاستی صدر اجے کمار للو کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ اسی طرح کانگریس کو مضبوط کرنے کا کام جاری رکھا جائے گا اور کانگریس کے امیدوار کو جتانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

اس موقع پر محمد ظہیر، امتیاز، آصف منصوری، عرفان سیفی اور علی راجا سمیت منیش چودھری بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.