ETV Bharat / state

کانگریس کارکنان نے تحصیل کا محاصرہ کیا - فصلوں کے لیے پانی کی فراہمی نہیں کی جا رہی ہے

کسان جن جاگرن مہم کے تحت ضلع کے سینکڑوں کانگریس کارکنان نے بہرائچ تحصیل کا محاصرہ کیا اور جم کر نعرے بازی کی۔

کانگریس کارکنان نے تحصیل کا محاصرہ کیا
کانگریس کارکنان نے تحصیل کا محاصرہ کیا
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 9:21 PM IST

کانگریس رہنماؤں کا کہنا ہے کہ جس کسان کی بدولت ہمیں دو وقت کی روٹی نصیب ہوتی ہے وہی کسان آج بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں نظرانداز کیے جارہے ہیں آج کسانوں کا کوئی پرسان حال نہیں، کوئی تکلیف سننے والا نہیں، کسانوں کو وقت پر کوئی رعایت حکومت کی جانب سے نہیں دی جاتی ہے، فصلوں کے لیے پانی کی فراہمی نہیں کی جا رہی ہے۔

کانگریس کارکنان نے تحصیل کا محاصرہ کیا

کانگریس کے ریاستی سکریٹری روی پرکاش نے کہا کہ جب تک ہماری ریاست کے کسان کو نظرانداز کیا جائے گا تب تک ہماری حکومت کی مخالفت جاری رہی گی تحصیل کا محاصرہ کرکےہم اپنے مطالبات کو حکومت کے سامنے رکھ کر کسانوں کی جتنی بھی پریشانیاں ہے اسے دور کریں اور فوری طور پر اسے حل کیا جانا چاہیے جب کسان خوش ہوگا تو ریاست خوش ہوگی-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.