ETV Bharat / state

نوئیڈا: کانگریس کارکنان کا حکومت کے خلاف احتجاج

کانگریس کارکنان کی جانب سے آج تالی اور تھالی بجاکر حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا جس کے بعد انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے متعدد کارکنان کو حراست میں لے لیا۔

نوئیڈا: کانگریس کارکنان کا حکومت کے خلاف احتجاج
نوئیڈا: کانگریس کارکنان کا حکومت کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 23, 2020, 6:02 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں کانگریس کارکنان کی جانب تالی اور تھالی بجاکر حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

اس دوران کانگریس کارکنان نے رکن اسمبلی اور رکن پارلیمنٹ مہیش شرما کی رہائش گاہ کو محاصرہ کرنے کی کوشش کی، لیکن موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے کانگریس کارکنان کو حراست میں لے لیا جبکہ کئی رہنماؤں کو پولیس نے پہلے ہی نظر بند کردیا تھا۔

ویڈیو

اس تعلق سے کانگریس کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں کسان احتجاج کررہے ہیں۔ عوام عدل و انصاف سے محروم ہے ملک میں افراتفری کا ماحول ہے اور حکومت مست ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے آج احتجاج کیا گیا۔
مزید پڑھیں:
'سماج وادی پارٹی کسانوں کو انصاف دلانے تک لڑائی جاری رکھے گی'

تھالی اور تالی بجانے والوں میں کانگریس کے متعدد سینیئر رہنما شامل تھے جن کو حراست میں لیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.