ETV Bharat / state

بارہ بنکی: اجے کمار للو کو ایودھیا جانے سے روکا گیا - للو کو ایودھیا جانے سے روکا گیا

اترپردیش کانگریس کمیٹی کے سربراہ اجے کمار للو کو بارہ بنکی میں اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ ان کاشتکاروں سے ملنے جارہے تھے جنھیں ایودھیا میں این ایچ 330 سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے حاصل کیے جانے والی اراضی کے معاوضے کے مختلف قیمتیں دی گئی تھیں۔

Congress state president stopped in Barabanki while going to Ayodhya
بارہ بنکی: اجے کمار للو کو ایودھیا جانے سے روکا گیا
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 6:00 PM IST

اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اجے کمار للو کو جمعرات کے روز بارہ بنکی میں اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ ایودھیا میں کسانوں سے ملنے جارہے تھے۔

بارہ بنکی: اجے کمار للو کو ایودھیا جانے سے روکا گیا

پچھلے چھ مہینوں میں یہ 25 واں موقع ہے جب عوامی کام کے لیے جاتے ہوئے ریاستی حکومت نے للو کو روکا ہے۔ چاہے اعظم گڑھ میں مقتول دلت سرپنچ ہو یا اس طرح کے دیگر مقامات پر جانے سے انہیں روکا گیا ہو۔

انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا 'ہم ریاستی حکومت کے خلاف اپنی لڑائی جاری رکھیں گے اگرچہ وہ مجھ پر ایک ہزار مقدمات بھی کرتے ہیں۔ ہماری لڑائی غریب، کمزور طبقات کے لیے ہے۔ کانگریس اس طرح کے کاموں سے پیچھے نہیں ہٹے گی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.