کانگریس کا الزام ہے کہ بی جے پی معاشی بحران اور دیگر مسائل سے لوگوں کا ذہن ہٹانے کے لئے اس قسم کے مسئلے اٹھا رہی ہے۔
بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں کانگریس رکن پارلیمان اور پارٹی کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے کہا کہ اتر پردیش کی عوام کو اس قسم کے مسائل سے کیا لینا دینا۔ یہاں کے لوگوں کے لئے کشمیر کل بھی بھارت کا حصہ تھا اور آج بھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو تو بتانا چاہئے کہ 370 ہٹانے سے انہیں کیا فائدہ ہوا، لیکن حکومت نے وہاں کرفیو نافذ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً دو ماہ سے لوگ گھروں میں قید ہیں، اپنے رشتہ داروں سے ملاقات کے لئے لوگوں کو سپریم کورٹ کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔ ان تمام چیزوں کے بارے میں بھی بی جے پی والوں کو بتانا چاہئے۔
غورطلب ہے کہ بارہ بنکی کی زیدپور اسمبلی نشست کے ضمنی انتخابات میں کانگریس کے ٹکٹ پر تنُج پنیا ایک دفعہ پھر قسمت آزمانے جا رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ لوک سبھا انتخابات میں بھی کانگریس کے امیدوار تھے۔
بارہ بنکی کی زیدپور اسمبلی سے نشست سے تنُج پنیا 2017 کے اسمبلی انتخابات میں اترے لیکن ناکام رہے، رواں برس ہوئے پارلیمانی انتخابات میں کانگریس نے انہیں بارہ بنکی پارلیمانی حلقہ سے امیدوار بنایا، ان انتخابات میں بھی تنج کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا، اب وہ پھر میدان میں ہیں۔ مسلسل شکست کے باوجود انتخابات میں اترنے کی وجہ تنُج پنیا عوام میں اپنی مقبولیت کو بتا رہے ہیں۔
'معاشی بحران سے توجہ ہٹانے کے لیے 370 کا سہارا' - اتر پردیش ضمنی انتخاب 2019
اترپردیش میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کے ذریعہ آرٹیکل 370 کو انتخابی مدعا بنائے جانے پر کانگریس نے شدید نکتہ چینی کی ہے۔
کانگریس کا الزام ہے کہ بی جے پی معاشی بحران اور دیگر مسائل سے لوگوں کا ذہن ہٹانے کے لئے اس قسم کے مسئلے اٹھا رہی ہے۔
بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں کانگریس رکن پارلیمان اور پارٹی کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے کہا کہ اتر پردیش کی عوام کو اس قسم کے مسائل سے کیا لینا دینا۔ یہاں کے لوگوں کے لئے کشمیر کل بھی بھارت کا حصہ تھا اور آج بھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو تو بتانا چاہئے کہ 370 ہٹانے سے انہیں کیا فائدہ ہوا، لیکن حکومت نے وہاں کرفیو نافذ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً دو ماہ سے لوگ گھروں میں قید ہیں، اپنے رشتہ داروں سے ملاقات کے لئے لوگوں کو سپریم کورٹ کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔ ان تمام چیزوں کے بارے میں بھی بی جے پی والوں کو بتانا چاہئے۔
غورطلب ہے کہ بارہ بنکی کی زیدپور اسمبلی نشست کے ضمنی انتخابات میں کانگریس کے ٹکٹ پر تنُج پنیا ایک دفعہ پھر قسمت آزمانے جا رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ لوک سبھا انتخابات میں بھی کانگریس کے امیدوار تھے۔
بارہ بنکی کی زیدپور اسمبلی سے نشست سے تنُج پنیا 2017 کے اسمبلی انتخابات میں اترے لیکن ناکام رہے، رواں برس ہوئے پارلیمانی انتخابات میں کانگریس نے انہیں بارہ بنکی پارلیمانی حلقہ سے امیدوار بنایا، ان انتخابات میں بھی تنج کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا، اب وہ پھر میدان میں ہیں۔ مسلسل شکست کے باوجود انتخابات میں اترنے کی وجہ تنُج پنیا عوام میں اپنی مقبولیت کو بتا رہے ہیں۔
Body:بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت سے خسوسی گفتگو میں کانگریس رکن پارلیمان اور پارٹی کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے کہا کہ یوپی کے عام آدمیوں کو اس قسم کے مسائل سے کیا لینا دینا. یہاں کے لوگوں کے لئے کشمیر کل بھی بھارت کا حصہ تھا آج بھی ہے. انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو تو بتانا چاہئے کہ 370 ہٹانے سے انہیں کیا فائیدہ ہوا، لیکن حکومت وہاں کرفیو لگائے ہے. انہوں نے کہا کہ تقریبآ دو ماہ سے لوگ گھروں میں قید ہیں. اپنے رشتہ داروں سے ملاقات کے لئے لوگوں کو سپریم کورٹ کا سہارا لینا پڑ رہا ہے. ان تما چیزوں کے بارے میں بھی بی جے پی والوں کو بتانا چاہئے.
بائیٹ پی ایل پنیا، کانگریس رکن پارلیمان اور قومی ترجمان
Conclusion: