ETV Bharat / state

نوئیڈا: کانگریس کی 'سیوا ستیہ گرہ' بدستور جاری - اردو نیوز نوئیڈا

آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری، انچارج اترپردیش پرینکا گاندھی اور اترپردیش کانگریس کے صدر اجے کمار "للو" کی ہدایت پر کورونا وبا کے دوران سیوا ستیہ گرہ بدستور جاری ہے۔

congress seva satyagraha continue amid lockdown in noida
کانگریس کا سیوا ستیہ گرہ عمل بدستور جاری
author img

By

Published : Jun 16, 2021, 8:55 AM IST

کورونا کی وبا کافی حد تک قابو میں ہے، لیکن کانگریس نے خدمت کے عمل کو جاری رکھا ہے۔ آج چودہویں دن نوئیڈا کے مختلف سیکٹروں اور گاؤں میں کانگریس کی جانب سے میڈیسین کٹس تقسیم کی گئیں۔

مہانگر کانگریس صدر شہاب الدین کا کہنا ہے کہ بی جے پی حکومت کی قیادت میں لوگوں کا جینا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ہر محاذ پر ناکام بی جے پی کے دور اقتدار میں مہنگائی بھی آسمان پر پہنچ گئی ہے لیکن کانگریس عوام کے ساتھ ہے اور ہر ممکن مدد کرتی رہے گی۔

دیکھیں ویڈیو

مزید پڑھیں:

اترپردیش میں مسلمان محفوظ نہیں ہیں: اے ایم یو طلبا

اس موقع پر ریاستی سکریٹری / انچارج گوتم بدھ نگر / نوئیڈا سنیل بشنوئی، مہا نگر صدر شہاب الدین، ​​اے آئی سی سی ممبر دنیش اوانا، راجکمار بھارتی، یوتھ کانگریس گوتم بدھ نگر ضلع صدر پرشوتم ناگر ، بلاک صدر جاوید خان، اشرف، جیوتی وغیرہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.