کانگریس نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی ہے۔ پارٹی نے اس فہرست میں 33 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جس میں 15 خواتین کو امیدوار بنایا گیا ہے۔ Congress Releases Ninth List of 33 Candidates for UP Elections
پارٹی نے گورکھپور صدر سیٹ سے چیتنا پانڈے اور گورکھپور دیہی سے دیویندر نشاد کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ وہیں کشی نگر اسمبلی سیٹ سے شیام رتی دیوی، رامکولہ (ایس سی) سے شمبھو چودھری، اٹرولیا سے رمیش دوبے، دیدار گنج سے اودھیش کمار سنگھ، پھپنا سے زینندر کمار پانڈے، بلیا نگر سے اوم پرکاش تیواری، شاہ گنج سے پرویز عالم بھٹو، جونپور سے فیصل حسن تبریز, ملہنی سے پشپا شکلا اور مونگرہ بادشاہ پور اسمبلی سیٹ سے ڈاکٹر پرمود سنگھ کو میدان میں اتارا ہے۔
مزید پڑھیں: