ETV Bharat / state

یوگی آدتیہ ناتھ اور شراب مافیا کا کیا تعلق؟

ملک میں تیسرے مرحلے کے لاک ڈاؤن کی شروعات ہو گئی ہے۔ حکومت کو چاہئے تھا کہ غریبوں کا خیال رکھتی اسکے برعکس صوبے میں شراب کی دکانیں کھولنے کے فیصلے کو غلط قرار دیا جارہا ہے۔

اُتر پردیش کانگریس کمیٹی کے اقلیتی شعبہ کے چیئرمین شاہنواز عالم

author img

By

Published : May 5, 2020, 3:38 PM IST

اُتر پردیش کانگریس کمیٹی کے اقلیتی شعبہ کے چیئرمین شاہنواز عالم نے اپنے بیان میں کہا کہ تیسرے مرحلے میں شراب کی دکان کھولنا یوگی جی کا بالکل غلط فیصلہ ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ریاست میں ابھی بھی غریبوں کو ضرورت کی چیزوں کے لئے لیے اجازت نہیں ملی۔ مزدوروں کو بھروسہ دلایا گیا کہ آپ کے لئے کام جلد شروع ہوگا لیکن سیمنٹ، سریہ، ہارڈویئر کی دکانیں ابھی بھی بند ہیں۔

عالم نے یوگی آدتیہ ناتھ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ ایک مذہبی انسان ہیں اور بھگوا بھی پہنتے ہیں، ایسے میں شراب کی دکان کھلوانا آپ کے لیے اتنا اہم کیوں ہے؟ لاک ڈاؤن کے سبب عوام بھکمری کے دہانے پر ہے۔

روٹی، کھانا، اناج میں آپ کی انتظامیہ فیل ہو گئی ہے، لیکن شراب مافیا کے دباؤ میں آکر شراب کی دکانیں کھلوانے کا فیصلہ جو بالکل غلط ہے۔

شاہنواز عالم نے کہا کہ یہ جانچ کا موضوع ہے کہ "یوگی آدتیہ ناتھ اور شراب مافیا کیا تعلق ہے؟ اس ایمرجنسی میں شراب کی دوکانیں کھلوانے کا اعلان کیوں کرنا پڑا؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.