ETV Bharat / state

حکومت کے خلاف کانگریس کی احتجاجی ریلی - کانگریس صدر

ریاست اترپردیش کے نوئیڈا میں کانگریس کمیٹی نے شرح بجلی اور پیٹرولیم کے اضافے کے خلاف جلوس نکالا۔ مکیش یادو کی قیادت میں یہ لالٹین جلوس نکالا گیا ۔ جلوس سیکٹر 18 سب مال سے اٹا پیر تک جاری رہا۔

حکومت کے خلاف کانگریس کی احتجاجی ریلی
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 10:32 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:49 PM IST

نوئیڈا شہر کے کانگریس صدر مکیش یادو نے کہا کہ 'بی جے پی حکومت کے ذریعے اتر پردیس میں بجلی کی شرح اور پیٹرولیم ڈیزل کی قیمتوں میں بےپناہ اضافہ سے عوام میں مایوسی، بے بسی اور افراتفری کا ماحول ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'پورا ملک مندی کی مار جھیل رہا ہے۔ نوجوانوں کو نوکریاں نہیں مل رہی۔ کاروباریوں کے پاس کام نہیں ۔ریئل اسٹیٹ پوری طرح بربادی کی زد میں ہے۔ کسان مزدور، نوجوان سب بیکار بیٹھے ہیں۔ مہنگائی اپنے عروج پر ہے ۔

حکومت کے خلاف کانگریس کی احتجاجی ریلی
حکومت کے خلاف کانگریس کی احتجاجی ریلی

جلوس میں اتر پردیس کانگریس کمیٹی کے رکن راجکمار تنور، یوپی کانگریس کمیٹی کے رکن ستیندر شرما، یو پی کانگریس کمیٹی کے رکن لیاقت چودھری، یوتھ کانگریس گوتم بدھ نگر کے صدر پرشوتم ناگر، للت اوانا،کانگریس اقلیتی کے شہر چیئرمین محمد گڈو، یتیندر شرما وغیرہ موجود تھے۔

Intro:Congress protestsBody:شرح بجلی اور پیٹرویم کے اضافے کے خلاف کانگریس کی احتجاجی ریلی

نوئیڈا۔ گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا شہر کے کانگریس صدر مکیش یادو نے کہا کہ
بی جے پی حکومت کے ذریعے اتر پردیس میں بجلی کی شرح میں اضافہ اور پیٹرولیم ڈیزل کی قیمتوں میں بےپناہ اضافہ سے عوام میں مایوسی، بے بسی اور افراتفری کا دور دوراں ہے۔ پورا ملک مندی کی مار جھیل رہا ہے ۔نوجوانوں کو نوکریاں نہیں نہیں۔ کاروباریوں کے پاس کام نہیں ۔ریئل اسٹیٹ پوری طرح نہ بربادی کی زد میں ہے۔ کسان مزدور ،نوجوان سب بیکار ہیں۔ روزگار ہیں اور مہنگائی اپنے عروج پر ہے ۔ عوامی مسائل کو دھیان میں رکھتے ہوئے اترپردیش کے نوئیڈا کانگریس کمیٹی نے جلوس نکالا۔ مکیش یادو کی قیادت میں لالٹین جلوس نکالا گیا ۔یہ جلوس سیکٹر 18 سب مال سے اٹا پیرتک جاری رہا ۔جس میں اس جلوس میں میں اتر پردیس کانگریس کمیٹی کے رکن راجکمار تنور، یوپی کانگریس کمیٹی کے رکن ستیندر شرما، یو پی کانگریس کمیٹی کے رکن لیاقت چودھری،یوتھ کانگریس گوتم بدھ نگر کے صدر پرشوتم ناگر، للت اوانا،کانگریس اقلیتی کے شہر چیئرمین محمد گڈو،یتیندر شرما وغیرہ موجود تھے۔Conclusion:Congress protests rally against rate hike and petroleum surge
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.