ETV Bharat / state

کانگریس کا بی جے پی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج - لکھنؤ

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں کانگریس کارکنان نے بی جے پی دفتر کا گھیراؤ کرنے کی پوری کوشش کی، لیکن پولیس فورسز نے انہیں روک کر جیل بھیج دیا۔

احتجاج
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 5:51 PM IST

واضح رہے کہ اناؤ گینگ ریپ متاثرہ کی کار گروبخش گنج علاقے میں حادثے کا شکار ہوگئی تھی، کار میں سوار تین افراد کی موت ہوگئی جبکہ متاثرہ اور اس کے وکیل زندگی اور موت کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔

ریاست میں خواتین کے خلاف بڑھتے جنسی جرائم کے معاملے پر کانگریس کارکنان نے آج لکھنؤ میں احتجاج کیا۔ وہ بی جے پی کے دفتر کا گھیراؤ کرنے جا رہے تھے، لیکن راستے ہی میں پولیس فورسز نے انہیں زبردستی پکڑ کر جیل بھیج دیا۔

سابق رکن پارلیمان راکیش سچان نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ یوگی حکومت خواتین کے خلاف ہے، جب کہ صرف نام کے لیے وہ کہتی ہے کہ ہم خواتین کے حقوق کے لیے کام کرتے ہیں، سچائی اس کے برعکس ہے۔

احتجاج

اتر پردیش کانگریس پارٹی کے ترجمان سیف علی نقوی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ متاثرہ کو انصاف ملے اور ان کا علاج بھی دہلی میں کرایا جائے، صوبہ کی بی جے پی حکومت کی تاناشاہی ہے۔

کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما نے کہا کہ ہمارا مقصد یہ ہے کہ متاثرہ خاتون کو انصاف ملے حکومت خواتین کے حقوق کی بات کرتی ہے لیکن ہر معاملے میں وہ ناکام ہے ۔

انائو گینگ ریپ متاثرہ کے سڑک حادثہ کے بعد ریاست میں ہی نہیں بلکہ پورے بھارت میں سیاست تیز ہو گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سبھی اپوزیشن پارٹیوں نے بی جے پی کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے۔

Intro:کانگریس پارٹی نے لکھنؤ میں بی جے پی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

کانگریس کارکنوں نے بی جے پی دفتر کا گھیراؤ کرنے کی پوری کوشش کی، لیکن پولیس فورسز نے انہیں روک کر جیل بھیج دیا۔

Body:معلوم رہے کہ اناؤ گینگ ریپ متاثرہ کے کار کا گروبخش گنج کے پاس روڈ ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا، جس میں تین لوگوں کی موت ہوگئی اور متاثرہ اور اس کے وکیل زندگی اور موت سے جدوجہد کررہے ہیں۔

صوبہ میں خواتین کے خلاف بڑھتے جنسی جرائم کے مدے پر کانگریسیوں نے آج لکھنؤ میں احتجاج کیا۔ وہ بی جے پی کے دفتر کا گھیراؤ کرنے جا رہے تھے، لیکن راستے ہی میں پولیس فورسز نے انہیں زبردستی پکڑ کر جیل بھیج دیا۔

سابق پالیمان رکن راکیش سچان نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ یوگی حکومت خواتین کے خلاف ہے، جب کہ صرف نام کے لیے وہ کہتی ہے کہ ہم خواتین کے حقوق کے لیے کام کرتے ہیں، سچائی اس کے برعکس ہے۔

اتر پردیش کانگریس پارٹی کے ترجمان سیف علی نقوی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ متاثرہ کو انصاف ملے اور ان کا علاج بھی دہلی میں کرایا جائے۔انہوں نے کہا کہ صوبہ کی بی جے پی حکومت تاناشاہی ہے۔

بائٹ-

1- راکیش سچان
2- سیف نقوی
3- اکھیلیش پرتاپ سنگھ

Conclusion:کانگریس پارٹی کے سینئر ڈانس نے کہا کی ہمارا مقصد یہ ہے کہ متاثرہ خاتون کو انصاف ملے اور ان کے علاج کے لیے بہتر کیا جائے گی حکومت خواتین کے حقوق کے بات کرتی ہے لیکن ہر ہر معاملے میں وہ پھل ہے کہ ہم کسی چیز کا ذکر کر رہے ہیں ہمیں ایسا ہی کرنے کا حق نہیں دے رہی۔

انائو متاثرہ کے روڈ ایکسیڈنٹ کے بعد صوبہ ہی نہیں بلکہ پورے بھارت میں سیاست تیز ہو گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سبھی اپوزیشن پارٹیوں نے بھاجپا کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.