ETV Bharat / state

کانگریس پارٹی گنگا جمنی تہذیب کو زندہ رکھے گی: نسیم الدین صدیقی - مہاراشٹر کی نیوز

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی عبدالرحمن انتولے کے یوم پیدائش کے موقع پر کانگریس پارٹی نے ڈاکٹروں کی خدمات کو دیکھتے ہوئے اعزاز سے نوازا گیا۔ سینئر کانگریسی لیڈر نسیم الدین صدیقی نے کہا کہ جب تک کانگریس ہے سماج میں گنگا جمنی تہذیب قائم رہے گی۔

کانگریس پارٹی گنگا جمنی تہذیب کو زندہ رکھے گی: نسیم الدین صدیقی

author img

By

Published : Feb 10, 2021, 7:55 AM IST

Updated : Feb 10, 2021, 9:42 AM IST

اترپردیش کانگریس کمیٹی (اقلیتی سیل) نے مہاراشٹر کے سابق وزیراعلی عبدالرحمن انتولے کے یوم پیدائش کے موقع پر کانگریس پارٹی نے ڈاکٹروں کی خدمات کو دیکھتے ہوئے اعزاز سے نوازا۔

سینئر کانگریسی لیڈر نسیم الدین صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1989 یا اس سے پہلے تک مسلم سماج کانگریس کے ساتھ تھا لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر دور ہوتا گیا جس کا سیدھا فائدہ بھاجپا کو ہوا۔

ویڈیو

نسیم الدین صدیقی نے کہا کہ بھاجپا چاہتی ہے کہ سی اے اے، این آر سی، ہجومی تشدد، لو جہاد، طلاق ثلاثہ سے پریشان ہو کر اقلیتی سماج ملک چھوڑ دے لیکن ایسا ہرگز نہیں ہونے والا۔ انہوں نے کہا کہ ان سب کے لیے پرینکا گاندھی اکیلے ہی بھاری ہیں۔

congress party will keep ganga jumna civilization alive naseemuddin siddiqui
کانگریس پارٹی گنگا جمنی تہذیب کو زندہ رکھے گی: نسیم الدین صدیقی

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران نسیم الدین صدیقی نے کہا کہ کانگریس نے ہمیشہ گنگا جمنا تہذیب کو قائم رکھا۔

تاریخ گواہ ہے کہ جب جب کانگریس کی سرکار رہی ملک کا ہندو مسلم اتحاد برقرار رہا۔ سماج میں بھائی چارہ کا پیغام عام کیا گیا لیکن اب کچھ طاقتیں سماج میں نفرت پھیلا کر ملک کو کمزور کرنے پر آمادہ ہیں۔

مزید پڑھیں:

مالیگاؤں کے لوگوں کے لیے فری جنازہ گاڑی کی سہولت

نسیم الدین صدیقی نے کہا کہ آج مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی عبدالرحمن انتولے کے یوم پیدائش ہے۔ وہ ایک ڈاکٹر تھے اور انہوں نے ملک میں پلس پو لیو مہم کی شروعات کی جس کے چلتے آج ہمارا ملک اس بیماری سے آزاد ہے۔ اس موقع پر کانگریس پارٹی نے ڈاکٹروں کی خدمات کو دیکھتے ہوئے اعزاز سے نوازا۔

سابق کابینی وزیر نسیم الدین نے کہا کہ ہماری پارٹی سماج میں گنگا جمنا تہذیب کو زندہ رکھے گی۔

Last Updated : Feb 10, 2021, 9:42 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.