ETV Bharat / state

کانگریس کی ریلی کے لیے تیاری زوروں پر - محمد موحسن، ضلع صدر کانگریس

کانگریس کی 14 دسمبر کو دہلی میں ہونے والی ریلی میں ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی سے تقریباً 600 افراد شریک ہو سکتے ہیں۔

کانگریس کی  ریلی کے لیے تیاری زوروں پر
کانگریس کی ریلی کے لیے تیاری زوروں پر
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 8:30 PM IST

اس کے لیے بارہ بنکی میں کانگریس کمیٹی میں تیاریاں زوروں پر ہیں۔ لوگوں کو دہلی لے جانے کے لیے مختلف تقاریب کے ذریعہ ان کی ذہن سازی کی جا رہی ہے۔

جمعہ کو ریلی کے ضلع انچارج تنج پنیا نے ریلی سے متعلق تمام اطلاعات فراہم کی۔

اپنی رہائش پر نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے تنج پنیا نے بتایا کہ اس ریلی میں مہنگائی اور کاشت کاروں کے مسائل پر خصوصی روشنی ڈالی جائے گی۔

کانگریس کی ریلی کے لیے تیاری زوروں پر

ان کا کہنا ہے کہ مرکز میں زیر اقتدار بی جے پی حکومت کی وجہ سے کسان بہت پریشان ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ کے ذریعہ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا ان دو مسائل کے علاوہ ملک کے سماجی مسائل پر بھی ریلی میں گفتگو ہوگی؟

تنج پنیا نے پہلے تو نفی میں جواب دیا تاہم بعد میں انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ بروقت کیا جائےگا۔

Intro:کانگریس کی 14 دسمبر کو دہلی میں ہونے والی ریلی میں ضلع سے 600 افراد شرکت کریں گے. اس کے لئے بارہ بنکی میں کانگریس کمیٹی میں تیاریاں زوروں پر ہیں. لوگوں کو دہلی لے جانے کے لئے مخطلف پروگراموں کے ذریعہ تیار کیا جا رہا ہے. جمعہ کو ریلی کے ضلع انچارج تنج پنیا نے ریلی سے متعلق تمام اطلاعات فراہم کرائی.

Body:اپنی رہائش پر نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے تنج پنیا نے بتایا کہ مہنگائی اور کسانوں کے مسائیل کو لیکر یہ خسوسی ریلی ہونے والی ہے. کیوں کہ مرکز اور ریاست کی بی جے پی حکومت کی وجہ. سے کسان بہت پریشان ہے. ای ٹی وی بھارت کے یہ پوچھے جانے پر کہ کیا ان دو مسائل کے علاوہ ملک کے سماجی مسائیل پر بھی ریلی میں گفتگو ہوگی. تنج پنیا نے واضح کیا کہ. نہیں. حلانکہ بعد میں وہ اپنی بات سے پلٹے اور انہوں نے کہا کہ ریلی میں اس وقت یہ طئے کر لیا جائے گا کہ. کن مسلوں پر بات ہونی ہے. کن مسلوں پر نہیں.
بائیٹ محمد موحسن، ضلع صدر کانگریس خاکی صدری میں
بائیٹ تنج پنیا، ضلع انچارج ریلی اور ریاستی ترجمان، ہری صدری میں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.