ETV Bharat / state

'کانگریس عوام کو گمراہ کر رہی ہے' - این پی آر کی خبر

اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے نائب صدر دشینت گوتم نے کہا کہ کانگریس عوام کو سی اے اے کے تعلق سے گمراہ کر رہی ہے اور اس کو وہ کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی نائب صدر دشینت گوتم

author img

By

Published : Jan 4, 2020, 9:19 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے نائب صدر دشینت گوتم نے کہا کہ کانگریس ہمیشہ سے بی جے پی کو نشانہ بناتی آئی ہے تاکہ اپنا ووٹ بینک بنا مضبوط کر سکے۔

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی نائب صدر دشینت گوتم

انہوں نے صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مزید کہا کہ کانگریس بی جے پی اور مرکزی حکومت پر شدید نکتہ چینی کر رہی ہے اور یہ اس کا سیاسی کھیل ہے۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں چل رہے مظاہرے پر حکومت کی طرف داری کرتے ہوئے دشینت گوتم نے کہا کہ بی جے پی کی طرف سے پورے ملک میں ایک مہم چلائی جا رہی ہے تاکہ عوام کو سی اے اے کے بارے میں جو غلط فہمی ہے اس کو دور کیا جا سکے اور سچ کو سامنے لایا جا سکے۔

دشینت گوتم نے پرینکا گاندھی واڈرا کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وہ بی جے پی کے بارے میں بہت کچھ بولتی رہتی ہیں جبکہ یہ سچ نہیں ہے۔ حکومت کو نشانہ بناتی رہتی ہیں کیونکہ یہ ان کی سیاسی چال ہے اور عوام کو گمراہ کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کے جھوٹ کو عوام سمجھ چکی ہے اور اسی وجہ سے وہ سمٹ کر رہ گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کانگریس پارٹی کا کوئی مذہب نہیں ہے اور ان کا مذہب صرف سیاست ہے۔

سی اے اے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آج جو کانگریس اس کی مخالفت کر رہی ہے وہ کانگریس پارٹی ہی لے کر آئی تھی، ہم تو صرف عملی جامہ پہنائے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کو لے کر کانگریس اقوام متحدہ میں لے کر گئی، اس لیے یہ ایک سازش ہے اور ملک کے مفاد میں نہیں ہے اور ان کو ملک سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

سی اے اے، این آر سی اور ایم پی آر پر عوامی بحث

Intro:مراداباد- بھگوا کو گالی دینا کانگریس کا سیاسی داؤBody:مراداباد- بھگوا کو گالی دینا کانگریس کا سیاسی داؤ۔۔۔۔

مراداباد ۔ بھگوا کو گالی دینا، کانگریس کا سیاسی داؤ ہے، کب گالی دینی ہے کب بھگوا دہشت گرد کہنا ہے، صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھاجپا انوسوچت راشٹریہ اُپادھیکس، دوشینت گوتم، نے مراداباد میں کہا جب صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیرہےتھے،،
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چلرہے مظاہرے پر حکومت کی طرفداری کرتے ہوئے کہا بھاجپا کی پورے ملک میں ایک موہیم چلائ جارہی ہے جس میں بھاجپا کار کن شہریت ترمیمی قانون کی سچائی بتانے کے لئے آوام کے درمیان جارھے ہیں، اسی سلسلے میں آج بھاجپا انوسوچت مورچہ کے راشٹریہ اُپادھیکس ۔دشینت گؤتم، مراداباد پہنچے ہیں،
پرینکا گاندھی کے ہالیا بیان ، بھگوا دہشت گرد کا جواب دیتے ہوئے کانگریس پر ہملا بولا اور کہا انکا یہ سیاسی داؤ ہےبھگوا دہشت گرد کہنا،

ان بیانوں کے چلتے آج کانگریس سمٹ کر رہ گئی ہے انکا کوئ مذہب نہیں ہے کوئ زات نہیں ہے انکا مذہب اور زات صرف سیاست ہے،
اور جہاں تک بات نیشنل پبلک رجسٹر کی مخالفت کی تو یہ ہی کانگریس لیکر آئ تھی، ہم تو عمل میں لاۓ ہیں اور آپ کے ذریعہ سے بتاناچہتا ہوں گاندھی خاندان پاکستان کی زبان بولتا ہے جو پاکستانی ٹی وی چینل بولتے ہیں انکا آپس میں تال میل ہے کئ بار پاکستانی چینلوں میں راہول گاندھی کی بات کو دوہرایا جاتاہے ملک کی بات uno تک بھی لےگاۓ اسلئے مجھے لگتاہے یہ ایک شازش ہے انکا ملک سے کوئ واستا نہی ہے!

بائٹ: 1- دشینت گوتم( بھاجپا انوسوچت مورچہ کے راشٹریہ اُپادھیکس )Conclusion:مراداباد- بھگوا کو گالی دینا کانگریس کا سیاسی داؤ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.