ETV Bharat / state

Naseemuddin Slams Mayawati: کانگریس رہنما نسیمِ الدین نے مایاوتی پر تنقید کی - مایاوتی پر تنقید

بہوجن تحریک Bahujan Movement in UP پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس رہنما نسیمِ الدین Congress Leader Naseemuddin نے کہا کہ وہ تحریک اب نوٹوں میں تبدیل ہو چکی ہے۔ جتنا میں مایاوتی کو جانتا ہوں اتنا خود مایاوتی اپنے آپ کو نہیں جانتی ہیں۔

Congress Leader Naseemuddin Slams Mayawati: کانگریس رہنما نسیمِ الدین نے مایاوتی پر تنقید کی

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 4:59 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں کانگریس پارٹی Congress Party in Barabanki کے ایک پروگرام میں شرکت کرنے آئے نسیمِ الدین نے مایاوتی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو جیسا کرے گا ویسا بھرےگا۔ انہوں کہا کہ بہوجن تحریک Bahujan Movement اب نوٹوں میں بدل گئی ہے۔

Congress Leader Naseemuddin Slams Mayawati: کانگریس رہنما نسیمِ الدین نے مایاوتی پر تنقید کی

ای ٹی وی بھارت کے اہک سوال پر نسیمِ الدین صدیقی Nasimuddin Siddiqui نے کہا کہ آپ خود دیکھ رہے ہیں کہ بی ایس پی کہا جا رہی ہے۔ مایاوتی کا ایک ہی فارمولا ہے۔ وہ خود کو دیکھتی ہیں، پارٹی بڑھے یا نہ بڑھے، انہیں اس سے مطلب نہیں ہے۔

بہوجن تحریک پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ تحریک اب نوٹوں میں تبدیل ہو چکی ہے۔ مجھ سے زیادہ جانتے ہیں آپ، جتنا میں مایاوتی کو جانتا ہوں اتنا خود مایاوتی اپنے آپ کو نہیں جانتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب رہنے دیجئے کچھ باتیں چھپی بھی رہنے دیجئے۔ انہوں کہا کہ کوئی بھی پارٹی روپیوں کے لین دین کے بغیر نہیں چل سکتی، لیکن لین دین کا طریقہ کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مایاوتی کے یہاں ٹکٹوں کی نیلامی ہوتی ہے۔

یہ پوچھے جانے پر کہ یوپی میں کمزور ہونے کے باوجود دیگر ریاستوں کی مانند وہ اتر پردیش میں اتحاد Congress Alliance کیوں نہیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کون سرٹفکیٹ دے رہا ہے کہ کانگریس کمزور ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی دو سیٹ سے 382 تک پہنچ سکتی ہے۔ یوپی میں میرے دو نہیں سات رکن پارلیمان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Naseemuddin Siddique in Pratigya Rally: نسیم الدین صدیقی نے پرتگیا ریلی میں گنیش وندنا پڑھی

انہوں نے دعویٰ کیا کہ کانگریس اپنے دم پر انتخابات لڑےگی Election In UP اور حکومت بنائےگی۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ کسی بھی پارٹی سے اتحاد نہیں ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.