ETV Bharat / state

دگ وجے کے بیان سے کانگریس نے کنارہ کیا - پی ایل پنیا نے بارہ بنکی میں پریس کانفرنس کے دوران ای ٹی وی بھارت کے  پوچھے گئے دگ وجے سنگھ سے متعلق سوال پر کہا کہ دگ وجے سنگھ کا بیان اپنا ہوسکتا ہے، ان کے اپنے ذرائع ہوں گے۔ وہ اس کے بارے میں خود صفائی دیں گے۔

کانگریس کے سینیئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ دگ وجے سنگھ متنازع بیان دینے کے بعد الگ تھلگ پڑ گئے ہیں۔

دگ وجے سنگھ کے بیان سے کانگریس کی کنارہ کشی
author img

By

Published : Sep 1, 2019, 2:50 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 1:47 AM IST

دگ وجے سنگھ کے متنازع بیان کے بعد کانگریس پارٹی نے اس سے علیحدگی کا اظہار کیا ہے

کانگریس کے سینیئر رہنما اور قومی ترجمان پی ایل پنیا نے بارہ بنکی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران دگ وجے سنگھ سے متعلق سوال پر کہا کہ 'دگ وجے سنگھ کا بیان اپنا ہو سکتا ہے، ان کے اپنے ذرائع ہوں گے۔ وہ اس کے بارے میں خود صفائی دیں گے۔'

دگ وجے سنگھ کے بیان سے کانگریس کی کنارہ کشی

غور طلب ہے کہ دگ وجے سنگھ نے بی جے پی اور بجرنگ دل پر سنسنی خیز الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں سے زیادہ غیر مسلم آئی ایس آئی سے فنڈ لے کر جاسوسی کرتے ہیں۔

Intro:کانگریس رکن پارلیمان اور پارٹی کے سینئیر لیڈر دگوجئے سنگھ بی جے پی پر متنازعہ بیان دیکر اکیلے پڑ گئے ہیں. پارٹی ان سے کنارہ کرتی نظر آ رہی ہے. کانگریس کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے خود کو اپنے بیان سے الگ کر لیا ہے.

Body:بارہ بنکی میں نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران ای ٹی وی بھارت کے خسوسی سوال پر پی ایل پنیا نے کہا کہ بی جے پی پر دگوجئے سنگھ نے جو بیان دیا ہے. اس کے لئے ان کے اپنے ذرایع ہوں گے. وہ اس کے بارے میں خود صفائی دیں گے. انہوں نے دگوجئے کے بیان سے خود کو الگ کر لیا. غور طلب ہے کہ دگوجئے سنگھ نے بیان دیان ہے کہ بی جے پی آئی ایس آئی سے فنڈنگ کی جا رہی ہے.
بائیٹ پی ایل پنیا، کانگریس رکن پارلیمان

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 1:47 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.