ETV Bharat / state

Congress Manifesto: کانگریس نے اپنےخواتین منشورکی جانکاری دی - کانگریس نے الیکشن میں خواتین کو 40 فیصد ٹکٹ دینے کا اعلان کیا

کانگریس صوبائی جنرل سیکریٹری سچن چودھری Congress State General Secretary Sachin Chaudhry نے میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ According to the Congress Manifesto کانگریس کے منشورکے مطابق 20 لاکھ نئی سرکاری نوکریوں میں سے 40 فیصدی نوکریاں خواتین کو دی جائیں گی۔ اس کے علاوہ جن خواتین کا روزگار کووڈ- 19سے متاثر ہوا ہے ان کو سبسڈی دی جائے گی اور ریاستی انتخابات میں کانگریس خواتین کو چالیس فیصدی ٹکٹ بھی دے گی۔

کانگریس نے اپنےخواتین منشورکی جانکاری دی

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 7:29 PM IST

اترپردیش کانگریس کے جنرل سیکریٹری سچن چودھری نے مرادآباد میں کانگریس مہا نگر صدر دفتر پر آج پرینکا گاندھی کے ذریعہ دئے گئے شکتی ودھان مہیلا گھوشنا پتر Shakti Vidhan Mahila Ghoshna Patra کی صحافیوں کو جانکاری Information to Journalists دی۔

یہ بھی پڑھیں:Congress Women Shakti Yatra in Noida: نوئیڈا میں کانگریس کی ویمن شکتی یاترا

کانگریس صوبائی جنرل سیکریٹری سچن چودھری نے میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ کانگریس کے اس منشور میں خواتین کے لیے بیس لاکھ نئی سرکاری نوکریوں میں سے چالیس فیصدی نوکریاں خواتین کو دی جائیں گی۔ اس کے علاوہ جن خواتین کا روزگار کووڈ- 19سے متاثر ہوا ہے ان کو سبسڈی دی جائے گی اور ریاستی انتخابات میں کانگریس خواتین کو چالیس فیصدی ٹکٹ بھی دے گی۔

اور طالبات کو اسمارٹ فون اسکوٹی اور سالانہ تین گیس سلینڈر فری کے علاوہ خواتین کو بسوں میں فری سفر کی سہولت دی جائے گی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.