ETV Bharat / state

جاسوسی اسکینڈل کی تحقیقات کا مطالبہ کانگریسی کارکنوں کی سڑک پرپولیس سے نوک جھونک - etv bharat urdu

کانگریس کارکنوں اورعہدیداروں نے نوئیڈا میں سیکٹر 19 کے سامنے جاسوسی اسکینڈل اور اترپردیش میں امن وامان کی ناقص صورتحال اور بے لگام مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا اور وزیر داخلہ امت شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔ ڈی ایم رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے والے کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گرفتاری کے دوران پولیس اور کارکنوں کے مابین زبردست نوک جھونک بھی ہوئی۔

جاسوسی اسکینڈل کی تحقیقات کا مطالبہ کانگریسی کارکنوں کی سڑک پرپولیس سے نوک جھونک

author img

By

Published : Jul 28, 2021, 6:43 PM IST

گوتم بودھ نگر کانگریس نے پیگاسس سافٹ ویئر جاسوسی کیس کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا۔ دوسری طرف پارٹی ریاست میں امن وامان کی ناقص صورتحال اور مہنگائی کے خلاف بھی احتجاج کررہی ہے۔

جاسوسی اسکینڈل کی تحقیقات کا مطالبہ کانگریسی کارکنوں کی سڑک پرپولیس سے نوک جھونک

اس سلسلے میں کانگریس کے مہا نگر صدر شہاب الدین اور دیگر عہدیداروں کی سربراہی میں کارکن گوتم بودھ نگر کے ضلعی مجسٹریٹ کی سیکٹر 27 میں واقع رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے جارہے تھے۔

ان کو روکنے کے لئے نوئیڈا پولیس نے ناکہ بندی کی ہوئی تھی۔ سیکٹر 19 کے سامنے کانگریس کارکنوں کا جلوس پولیس نے روک لیا۔ اس پر کارکنوں نے مرکزی اور ریاستی حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی۔

کانگریس عہدیداروں نے کہا "مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیگاس سافٹ ویئر کے ذریعے ملک کے حزب اختلاف کے رہنماؤں خواتین اور ممتاز سماجی کارکنوں و دیگر کے فون ٹیپ کیے ہیں۔ حکومت ملک کی اہم شخصیات کی جاسوسی کررہی ہے۔ اس معاملے میں فرانس سمیت کئی ممالک نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

پارلیمنٹ میں موجود تمام اپوزیشن جماعتیں اس جاسوس اسکینڈل کی تحقیقات کا مطالبہ کررہی ہیں۔ لیکن مرکزی حکومت من مانی اور آمرانہ رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔

جاسوسی اسکینڈل کی تحقیقات کا مطالبہ کانگریسی کارکنوں کی سڑک پرپولیس سے نوک جھونکجاسوسی اسکینڈل کی تحقیقات کا مطالبہ کانگریسی کارکنوں کی سڑک پرپولیس سے نوک جھونک

اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی۔ مجرمین کے حوصلے بلند ہیں حکومت جعلسازی سے ترقی کے ڈھنڈورے پیٹ رہی ہے۔

پولیس نے میٹرو پولیٹن صدر شہاب الدین، یوتھ کانگریس کے صدر پرشوتم ناگر اور دیگر عہدیداروں کو حراست میں لیا اور انہیں بس میں بٹھا کر سب کو سورج پور پولیس لائن بھیج دیا گیا تاہم انہیں بعد میں رہا کردیا گیا۔

کانگریس رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت پولیس کی لاٹھی سے اپوزیشن کی آواز کو دبا نہیں سکتی۔ یہ احتجاج جاری رہے گا۔ اس موقع پر کانگریس کے قومی سکریٹری دیپک بھاٹی چوٹی والا گوتم اوانا، ستیندر شرما، راج کمار مونو چودھری جاوید خان اور لیاقت چودھری وغیرہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.