ETV Bharat / state

اترپردیش : کانگریس نے 9 ضلعی اور سٹی صدور مقرر کیے

author img

By

Published : Sep 25, 2020, 7:29 AM IST

پارٹی کی ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یہ تقرریاں کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی کی منظوری سے کی گئیں ہیں۔

Congress appoints nine district, city chiefs in UP
کانگریس نے 9 ضلعی اور سٹی صدور مقرر کیے

اترپردیش میں کانگریس کو مضبوط کرنے کے تحت 9 ضلعی اور شہری صدور مقرر کیے گئے ہیں۔

پارٹی کی ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یہ تقرریاں کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی کی منظوری سے کی گئیں ہیں۔

دھیرج شریواستو کو رائے بریلی شہر کا پارٹی سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ سونیا گاندھی رائے بریلی سے رکن پارلیمان ہیں۔

وہیں گنگا شے راجپوت ( ایٹہ)، عدنان (کاس گنج)، پورنا پرکاش شکلا (فرخ آباد)، ارون کمار تیواری (الہ آباد، جمنا پار)، تقجیم حسن خان (شاہ جہاں پور سٹی)، نوشاد حسین(سلطانپور سٹی)، اجے شکلا( بریلی سٹی) اور آدرش اگروال (بہرائچ سٹی) کو صدر بنایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.