ETV Bharat / state

Congress Candidate Salman Imtiyaz's Wife Appeals: کانگریس امیدوار سلمان امتیاز کی اہلیہ کی عوام سے اپیل - کانگریس امیدوار سلمان امتیاز

ضلع علی گڑھ اسمبلی (شہر) سے کانگریس پارٹی کے امیدوار سلمان امتیاز Congress Aligarh Candidate Salman Imtiaz کو ضلع بدر کیے جانے کے بعد ان کی اہلیہ نے عوام سے اپنے شوہر کے حق میں ووٹ کرنے کی اپیل کی۔ Congress Candidate Salman Imtiyaz's Wife Appeals to People

Congress Candidate Salman Imtiyaz's Wife Appeals to People: کانگریس امیدوار سلمان امتیاز کی اہلیہ کی عوام سے اپیل

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 3:49 PM IST

ضلع علی گڑھ شہر اسمبلی نمبر 76 سے کانگریس پارٹی کے امیدوار سلمان امتیاز Congress Candidate Salman Imtiaz کو 21 تاریخ کو ضلع بدر کر دیا گیا تھا، جس کے بعد ان کی اہلیہ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے سلمان امتیاز کا ساتھ دینے کی درخواست کی۔

Congress Candidate Salman Imtiyaz's Wife Appeals to People: کانگریس امیدوار سلمان امتیاز کی اہلیہ کی عوام سے اپیل

سلمان امتیاز کی اہلیہ شاداب ثمر علی خواتین کے ساتھ اسمبلی حلقے میں عوام کے درمیان جا کر سلمان امتیاز کو ووٹ دے کر کامیاب بنانے کی اپیل کر رہی ہیں۔ Salman Imtiyaz's Wife Appeals to People

واضح رہے کہ دو سال تک شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج Protest Against Citizenship Amendment Act کے دوران پیش آئے واقعے میں مسلمان امتیاز کا نام ملوث تھا، جس کے بعد سلمان امتیاز کو ضلع بدر کر دیا گیا ہے۔ انہیں ایک ماہ کے لیے ضلع بدر کیا گیا ہے۔

ضلع بدر کیے جانے کے بعد سلمان امتیاز کے حامیوں کا اپوزیشن پارٹی اور ان کے امیدوار پر الزام ہے کہ انہوں نے سلمان امتیاز کو ضلع بدر اس لئے کیا تاکہ وہ انتخابات میں کامیابی حاصل نہ کر سکیں۔ Salman Imtiaz Not Allowed To Enter District

اے ایم یو طلبہ یونین کے سابق صدر سلمان امتیاز کی اہلیہ نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ''میرے شوہر کو ضلع بدر کر دیا گیا ہے یہ سب ان کے ساتھ اس لیے ہو رہا ہے کیوں کہ انہوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لڑائی لڑی تھی اور یہ لڑائی صرف انہوں نے اپنے لیے یا اپنے اہل خانہ کے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لئے لڑی تھی، حق کے لئے لڑی تھی، اس وقت بھی سلمان امتیاز کو اور ان کے خاندانوں کو خاصی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن اس وقت بھی نہ ہی انہوں نے نہ ہی ان کے خاندان والوں نے ظالم کے سامنے سر جھکایا تھا، نہ جھکایا ہے اور نہ ہی جھکائیں گے انشاءاللہ۔" Congress Candidate Salman Imtiyaz's Wife Appeals to People

سلمان امتیاز کی اہلیہ نے اپیل Salman Imtiyaz's Wife Appeals to People کرتے ہوئے کہا "جس طرح اُس وقت سلمان امتیاز آپ لوگوں کے ساتھ کھڑے تھے اسی طرح آج مجھے اور میرے شوہر کو آپ لوگوں کا ساتھ چاہیے۔ آج ہر وہ شخص سلمان امتیاز کا ساتھ دے گا جو حق اور انصاف کا ساتھ دینا چاہتا ہے، چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: Moradabad Congress Candidate: مرادآباد کے کانگریسی امیدوار حاجی رضوان قریشی سے خاص گفتگو

انہوں نے کہا کہ "ویسے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ سلمان امتیاز سے مخالف سیاسی جماعتیں ڈرتی ہیں اور ان کے امیدوار ڈرتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ سلمان امتیاز نے ہمیشہ حق اور انصاف کی لڑائی لڑی ہے اور ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والا ہو۔' UP Election 2022

سلمان امتیاز کی اہلیہ نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ "جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں سلمان امتیاز انتخابات میں امیدوار ہیں، اگر ان کی آواز کو دبا دیا گیا تو پھر کبھی کوئی حق اور انصاف کے لیے کھڑا نہیں ہوگا۔ یہ لڑائی ہم سب کے وجود کی ہے۔" Congress Candidate Salman Imtiaz

انہوں نے مزید کہا کہ ''میں آپ سب لوگوں سے درخواست کرتی ہوں کہ آپ اپنے بھائی اور بیٹے کا زیادہ سے زیادہ ساتھ دیں۔" Congress Candidate Salman Imtiaz

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.