ETV Bharat / state

مرادآباد: عید غدیر پروگرام کا انعقاد - Program organized in places of worship

شیعہ برادری کے جانب سے ملک میں آج عید غدیر کا جشن منایا جا جارہا ہے اس موقع پر امام باڑوں اور عبادت گاہوں میں پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

مرادآباد: عید غدیر پراگرام کا انعقاد
مرادآباد: عید غدیر پراگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 7:27 PM IST

مرادآباد: شیعہ برادری کے جانب سے ملک میں آج عید غدیر کا جشن منایا جا جارہا ہے اس خاص موقع پر امام باڑوں اور عبادت گاہوں میں کورونا وبا کے پیش نظر حکومت کے گائد لائن کا خیال رکھتے ہوئے پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

مرادآباد: عید غدیر پراگرام کا انعقاد۔ ویڈیو

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص گفتگو کرتے ہوئے شیعہ عالم دین مولانا شکیل احمد جعفری نے بتایا کہ 'عید غدیر کا جشن اس لئے منایا جاتا ہے کیونکہ ۱۸ذی الحجہ کو رسول خدا نے مولیٰ علی شیر خدا کو، حکم خدا سے اپنا جانشیں بنایا تھا۔ اس لئے آج پوری دنیا میں شیعہ برادری کے لوگ عید غدیر کا جشن مناتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.