ETV Bharat / state

Comprehensive Economic نوئیڈا میں ویتنام سے جامع اقتصادی اور باہمی شراکت داری کا معاہدہ - ریاست اترپردیس کے نوئیڈا میں منعقدہ پروگرام

نوئیڈا میں ورلڈ ایسوسی ایشن فار اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز نے بین الاقوامی سیکریٹریٹ میں بھارت اور ویتنام کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے (FTA) کی ضرورت پر ایک میٹنگ کا اہتمام کیا۔ جس میں بھارت آزاد تجارتی معاہدہ (FTA) جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ (CEPA) دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے اسی روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا گیا

نوئیڈا میں ویتنام سے جامع اقتصادی اور باہمی شراکت داری کا معاہدہ

author img

By

Published : Feb 24, 2023, 3:25 PM IST

نوئیڈا میں ویتنام سے جامع اقتصادی اور باہمی شراکت داری کا معاہدہ

نوئیڈا:ریاست اترپردیس کے نوئیڈا میں منعقدہ پروگرام میں بھارت میں ویتنام کے سفیر Thanh Nguyen تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ WASME کے رہنماؤں نے اس بحث میں حصہ لیا۔ اس میں ڈاکٹر سمپا بنرجی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ڈاکٹر سنجیو لائک، ایگزیکٹو سکریٹری اور ایس ایم ای کے لئے WASME تھنک ٹینک شامل تھے۔ اس فلیگ شپ ڈسکشن میں بزنس اور فنانس سے تعلق رکھنے والے کئی نامور لیڈروں نے شرکت کی۔

بھارت میں ویتنام کے سفیر اور معززین نے تنظیم کے پچھلے 40 سالوں میں عالمی سطح پر ایس ایم ای کی ترقی میں ڈبلیو اے ایس ایم ای کی اہم کامیابیوں پر خصوصی توجہ دی ۔

یہ بھئ پڑھیں:Lulu Group Sings Deal With UP لؤلؤ گروپ کا حکومت اترپردیش سے پانچ سو ملین ڈالر کا معاہدہ

WASME نے ویتنام کے ساتھ سیکٹر-16 فلم سٹی، نوئیڈا میں واقع اپنے دفتر میں اس اجلاس کا اہتمام کیا۔ بعد ازاں اجلاس میں ایف ٹی اے اور تجارت کے حوالے سے پریس کانفرنس بھی کی گئی۔ اس موضوع پر بات کی گئی کہ دونوں ممالک کے درمیان کس طرح زیادہ سے زیادہ کاروبار کو فروغ دیا جائے ۔اس سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط اور پائیدار ہوں گے۔

اس میں ہندوستان آزاد تجارتی معاہدہ (FTA) جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ (FTA) CEPA)) دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے اسی روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا گیا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.